Page 1 of 1

صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 11:46 am
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

اوریا مقبول جان
ایکسپریس نیوز

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 12:41 pm
by یاسر عمران مرزا
شئرنگ کا شکریہ

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 12:53 pm
by یاسر عمران مرزا
مسلمانوں کی نالائقیوں‌کی وجہ سے ہی تو آج یہ دن دیکھنا پڑ رہا ہے.

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 4:06 pm
by اعجازالحسینی
آپکا بھی شکریہ

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 4:51 pm
by چاند بابو
بہت خوب اچھا کالم ہے شئیرکرنے کا بہت شکریہ۔
واقعی میں امتِ مسلمہ اگر ایک بار ڈالر کا پھندہ اپنے گلے سے اتار پھینکے تو دنیا کی کوئی طاقت امریکہ کو سہارا نہیں دے سکتی ہے۔
اس میں لارنس آف عربیہ کا ذکر آیا ہے کہ وہ سنتیس سال کی عمر میں چل بسا۔
لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہے وہ ذلیل بوڑھا ہو کر مرا تھا شاید۔

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 8:11 pm
by اضواء
شئیرکرنے کا بہت شکریہ۔

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Wed Dec 15, 2010 11:45 pm
by علی عامر
اوریا مقبول جان ... درد دل رکھنے والا خوبصورت دل کا مالک ہے . اللہ اسے عمر درازی بالخیر نصیب فرمائے ...

مسلم امہ .. اگر آج متحد نہ ہو سکی تو کل اسے ضرور ہونا پڑے گا.

ابھی ہماری حالت یہ ہے کہ سو پیاز بھی کھا رہے ہیں اور سو جوتے بھی کھا رہے ہیں.

Re: صرف ایک اعلان باقی ہے

Posted: Thu Dec 16, 2010 9:07 am
by اعجازالحسینی
شکریہ آپ کا