اپنا فولڈر لاکر بنائیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

اپنی پرائیویٹ فائلز کو دوسروں سے محفوظ رکھنے کے لئے آپ اپنا فولڈر لاکر بنا سکتے ہیں.
اس کے لئے مندرجہ ذیل کوڈ کو ایک نوٹ پیڈ میں کاپی کریں

Code: Select all

cls
@ECHO OFF
title Folder Locker
if EXIST "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}" goto UNLOCK
if NOT EXIST Locker goto MDLOCKER
:CONFIRM
echo Enter password to lock folder or for cancel press N
set/p "cho=>"
if %cho%==shoaib goto LOCK
if %cho%==n goto END
if %cho%==N goto END
echo Invalid choice.
goto CONFIRM
:LOCK
ren Locker "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
attrib +h +s "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
echo Folder locked
goto End
:UNLOCK
echo Enter password to Unlock folder
set/p "pass=>"
if NOT %pass%==shoaib goto FAIL
attrib -h -s "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
ren "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}" Locker
echo Folder Unlocked successfully
goto End
:FAIL
echo Invalid password
goto end
:MDLOCKER
md Locker
echo Locker created successfully
goto End
:End
اس میں دو جگہ میرا نام shoaib لکھا ہواہے. اس جگہ اپنا پاسورڈ ڈالیں. اور اس فائل کو کسی بھی نام سے سیو کرتے ہوئے فائل ایکسٹینشن bat رکھیں.
اب اس bat فائل پر ڈبل کریں تو ایک فولڈر آٹو میٹک بن جائے گا. اس فولڈر میں اپنی پرائیویٹ فائلز کو کاپی کریں اور پھر اس bat فائل پر ڈبل کلک کریں. کمانڈ پرمپٹ اوپن ہوگا. اس میں اپنا پاسورڈ ڈال دیں اور انٹر کر دیں. لیں جی آپ کی فائلز غائب.
اب دوبارہ شو کرنے کے لئے اسی bat فائل پر ڈبل کلک کر یں اور پاسورڈ انٹر کے کے اپنا فولڈر حاصل کریں....
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by بلال احمد »

ارے یہ تو جادو جیسا ہو گیا.

شکریہ :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by یاسر عمران مرزا »

اس سے ڈیٹا ضائع ہونے کا خدشہ تو نہیں ہے نا ؟

ویسے شئرنگ کا بہت شکریہ.........
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

ڈیٹا بالکل محفوظ رہے گا
گارنٹیڈ
لیکن اگر آپ کی اس بی اے ٹی فائل کو کوئی نوٹ پیڈ میں اوپن کرے اور اسے اس طریقہ کا معلوم ہو تو وہ آپ کا پاسورڈ دیکھ سکتا ہے.
اس لئے اپنی بی اے ٹی فائل کو کہیں ہائیڈ کر کے اور اس کا ایکسٹینشن بھی غائب کر کے رکھیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by چاند بابو »

لیکن یار یہ تو پھر کسی کام کا نہیں ایک عام شخص جسے نوٹ پیڈ کی تھوڑی بہت سوجھ بوجھ ہو وہ یہ کام آسانی سے کر سکے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by اضواء »

جاری التطبیق !!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:لیکن یار یہ تو پھر کسی کام کا نہیں ایک عام شخص جسے نوٹ پیڈ کی تھوڑی بہت سوجھ بوجھ ہو وہ یہ کام آسانی سے کر سکے گا۔
تو اس کا حل ہے کہ نوٹ پیڈ اور بیٹ فائل کو ایک اور لاکر میں رکھ لیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by افتخار »

ارے واہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لیکن یار یہ تو پھر کسی کام کا نہیں ایک عام شخص جسے نوٹ پیڈ کی تھوڑی بہت سوجھ بوجھ ہو وہ یہ کام آسانی سے کر سکے گا۔

اس کا حل یہ ہے کہ آپ اپنی بی اے ٹی فائل کو اس جگہ نہ رکھیں. وہاں سے کٹ کر کے کہیں اور رکھ دیں.اور اس کا ایکس ٹینشن تبدیل کر دیں. بس
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

ویسے اس بات کے امکانات بہت کم ہیں کہ کوئی آپ کی بیچ فائل سے پاسورڈ دیکھ لے.
کیونکہ اس کام کے لئے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس بیچ فائل کو نوٹ پیڈ میں اوپن کیا جائے تو پاسورڈ دیکھا جاسکتا ہے.
پھر یہ بھی معلوم ہونا چاہئیے کہ پاسورڈ کس لائن میں ہے.
ان دونوں باتوں کا پایا جانا بہت مشکل ہے. پھر بھی اگر آپ کو زیادہ خطرہ ہے تو آپ اس فائل کا ایکس ٹنشن تبدیل کر دیں. مثلا ورڈ، ان پیج وغیرہ کا ایکس ٹنشن دے دیں تو دیکھنے والا اسے ڈاکومنٹ فائل سمجھ کر ہی چھوڑ دے گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لیکن یار یہ تو پھر کسی کام کا نہیں ایک عام شخص جسے نوٹ پیڈ کی تھوڑی بہت سوجھ بوجھ ہو وہ یہ کام آسانی سے کر سکے گا۔
بھائی اگر آپ نے اپنا فولڈر لاکر D ڈرائیو کے کسی فولڈر مثلا Document فولڈر میں بنایا ہے. اس میں ڈیٹا کاپی کر کے لاک کر دیں. اب اپنی بیچ فائل وہاں سے کٹ کر کے کسی اور فولڈر میں رکھ دیں. اگر کسی نے آپ کی بیچ فائل پر ڈبل کلک کیا تو وہاں نیا لاکر بن جائے گا لیکن آپ کا لاکر محفوظ رہے گا. کیونکہ آپ کا لاکر کھولنے کے لئے اس بیچ فائل کو اسی فولڈر میں رکھنا ضروری ہے جہاں آپ نے لاکر بنایا تھا. اب یہ کیسے پتہ چلے گا کہ آپ نے لاکر کس فولڈر میں بنایا تھا ؟
کچھ سمجھ آیا چاند بابو ؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
اور کل کلاں وہ Bat فائل ہی نا ملے پھر؟؟؟؟ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
اور کل کلاں وہ Bat فائل ہی نا ملے پھر؟؟؟؟ :P
کوئی مسئلہ نہیں. آپ یہی کوڈ نئی نوٹ پیڈ فائل میں کاپی کر کے اسے وہی پرانا کوڈ دیں اور جس فولڈر میں لاکر ہے اس میں سیو کر کے رن کریں. پاسورڈ ڈالیں اور لاکر کھولیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
یعنی آپ باز نہیں آئیں گے ہماری فائلز چھپانے سے :$
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by محمد شعیب »

اگر گوگل یا فیس بک سے کوئی اس دھاگے پر آئے گا تو یہ تمام سوالات اس کے ذہن میں آ سکتے ہیں. اس لئے تمام سوالات کے جوابات لکھ دینے چاہئیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنا فولڈر لاکر بنائیں

Post by چاند بابو »

ہاں یہ اچھی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”