Page 1 of 2

جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 14, 2010 7:49 pm
by محمد شعیب
جوملہ کا ڈیفالٹ ٹیکسٹ ایڈیٹر اس شکل کا ہوتا ہے

Image

اس میں فونٹ سائز، فونٹ کلر، ٹیبل وغیرہ کے لئے بٹنز نہیں ہوتے. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ایڈیٹر اپڈیٹ ہو جائے اور آپ اپنے آرٹیکل کو یہیں سے ڈیزائن کر سکیں تو یہ کام کریں.
سب سے پہلے مندرجہ ذیل فائل ڈاؤن لوڈ کریں.
یہاں کلک کریں
اس زپ فائل کو ان زپ کرلیں. پھر جہاں جوملہ اپلوڈ ہے وہاں مندرجہ ذیل فولڈر میں جا کرimgmap فولڈر کو وہاں پیسٹ کر دیں.
plugins/editors/tinymce/jscripts/tiny_mce/plugins/imgmap/
اب جوملہ کے ایڈمن میں لاگ ان ہوں اور Extensions مینیو میں Plugin manager پر کلک کریں.
ایک فہرست کھلے گی اس میں Editor - TinyMCE پر کلک کریں
دائیں جانب Parameters کے نیچے Advanced Parameters پر کلک کریں
سب سے نیچے custom Plugin اور custom Button کے سامنے خانوں میں imgmap لکھ دیں.
اب اس سے اوپر Plugin parameters پر آئیں اور یہاں functionality کے سامنے extended سلیکیٹ کر دیں اور پھر اسے سیو کردیں.
اب نیو آرٹیکل پر جائیں یا کسی آرٹیکل کو ایڈیٹ کر کے دیکھیں. آپ کا ایڈیٹر اپڈیٹ ہو چکا ہوگا.

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 14, 2010 7:55 pm
by شازل
بہت خوب
بہت مفید بات بتائی.
بہت شکریہ

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 14, 2010 8:06 pm
by محمد شعیب
آپ کا بھی شکریہ

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 14, 2010 8:32 pm
by یاسر عمران مرزا
زبردست شئرنگ بھائی. بہت بہت شکریہ

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 14, 2010 10:23 pm
by بلال احمد
عمدہ شیئرنگ کے لئے شکریہ :inlove:

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 14, 2010 10:29 pm
by محمد شعیب
آپ سب کا بھی شکریہ

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Wed Dec 15, 2010 1:31 pm
by مدرس
واہ یار مزہ آگیا شعیب بھائی زندہ باد

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Wed Dec 15, 2010 1:39 pm
by محمد شعیب
شکریہ

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Wed Dec 15, 2010 2:11 pm
by مدرس
یار ایسا ٹو ٹو ریل ورڈپریس
پی ایچ پی وغیرہ کے لئے بھی بناونا

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Wed Dec 15, 2010 5:03 pm
by چاند بابو
کیسا ٹوٹیوریل بھیا ؟
کیا آپ اس میں بھی ایسا ہی ایڈیٹر چاہتے ہیں؟

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Sat Dec 18, 2010 6:50 pm
by مدرس
جی ہاں‌پی ایچ بی بی اور ورڈ پریس کے لئے بھی

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Sat Dec 18, 2010 11:13 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے ورڈپریس کے لئے تو ایک میں نے دیکھا تھا انشااللہ شئیر کروں گا۔

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Sun Dec 19, 2010 12:14 am
by محمد شعیب
شکریہ چاند بابو
اور پی ایچ پی بی بی کے لئے جو کچھ میں نے آپ سے سیکھا وہ بھی شئر کر دوں؟

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Sun Dec 19, 2010 10:58 pm
by چاند بابو
یہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے مجھے پی ایچ پی کے بارے میں کچھ بھی پتا نہیں‌ہے اور یہ کہ رہا ہے کہ اس نے مجھ سے سیکھا ہے۔
سفید جھوٹ۔

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Mon Dec 20, 2010 9:50 am
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:یہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے مجھے پی ایچ پی کے بارے میں کچھ بھی پتا نہیں‌ہے اور یہ کہ رہا ہے کہ اس نے مجھ سے سیکھا ہے۔
سفید جھوٹ۔
h.a.h.a

چاند بابو
میں پی ایچ پی بی بی کی بات کر رہا ہوں
اس کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں رائٹ الائن اور سنٹر کا بٹن لگانا، یوٹیوب کا بٹن لگانا وغیرہ جو آپ نے سکھلایا تھا..

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Mon Dec 20, 2010 2:50 pm
by مدرس
یار کرد بھی دو نا اب کب تک تکی بے تکی ہو گی

صبر نہیں‌ہو رہا se:a:z

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Mon Dec 20, 2010 3:00 pm
by بلال احمد
مدرس بھائی میٹھا پھل be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Mon Dec 20, 2010 3:13 pm
by مدرس
اللہ ایسا پھل آپ کو ہی کھلائے

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 21, 2010 12:01 am
by چاند بابو
ارے لو میرے بھائی ناراض کیوں ہوتے ہو۔
یہ رہا آپ کا ورڈپریس ایڈیٹر۔
اب ہنس دو چلو جلدی سے۔

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 21, 2010 12:25 pm
by مدرس
اور جلدی سے پی ایچ پی بی بی کا بھی لادو ورنہ p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i be;a p:a:t:a:i be;a be;a p:a:t:a:i