Page 2 of 2

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 21, 2010 5:31 pm
by محمد شعیب
چاند بابو
اس بندے کو بتا کر غلطی ہو گئی
اب کچھ کرنا پڑیگا
پی ایچ پی بی بی کا بھی کچھ کر دیں
ورنہ میں تو اس کے قریب رہتا ہوں
میری خیر نہیں ہو گی
اور مدرس میں 31 کو گھر جا رہا ہوں
4 کو میری شادی ہے. چلنا ہے ؟

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 21, 2010 7:28 pm
by مدرس
کیوں نہیں یار میں تو ویسے بھی کراچی کے ماحول میں پریشان ہوں اور تمہیں میری ضرورت بھی ہو گی
:D

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 21, 2010 9:16 pm
by محمد شعیب
ضرورت تو خیر نہیں ہوگی
v_v_f

لیکن تمہاری سیر و سیاحت کے لئے تمہیں ساتھ لے جا سکتا ہوں
تمہارے خرچے پر

:D

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Tue Dec 21, 2010 11:13 pm
by چاند بابو
مدرس wrote:اور جلدی سے پی ایچ پی بی بی کا بھی لادو ورنہ p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i be;a p:a:t:a:i be;a be;a p:a:t:a:i
بھائی یقین کرو پی ایچ پی بی بی کے بارے میں میرا علم اتنا ہی ہے جتنا آپ کا بلکہ شاید آپ کو اس سے کچھ زیادہ ہی پتہ ہو۔
یہ شازل بھیا کی فیلڈ ہے۔

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Wed Dec 22, 2010 8:46 am
by بلال احمد
مدرس wrote: اور تمہیں میری ضرورت بھی ہو گی
:D
شعیب بھائی یہ مدرس بھائی کو کس نے بتایا؟؟؟؟؟؟؟ :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Posted: Wed Feb 09, 2011 12:40 am
by عتیق
جزاک اللہ