اعلان

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

یاسر عمران مرزا wrote:آپ تو پہلے بھی ایران گئے تھے. اب دوسری دفعہ جا رہے ہیں÷
نہیں بھائی یہ وہی اعلان ہے جو دوسرے فورم ہر کیا تھا میں آگیا ہوں، اور کام میں مصروف ہوں.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

چاند بابو wrote:ہاں مجھے بھی حیرت ہے کہ یہ اچانک غائب کہاں ہو جاتے ہیں۔
یہی ہوں بھائی ، روزانہ چکر لگاتا ہوں.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

ارے یہ بدماشی یہاں نہیں چلے گی ایک تو غیر حاضریاں اور اوپر سے کہہ رہے ہو کہ روز آتا ہوں۔
ابھی اضواء آپ کی خبر لیتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

چاند بابو wrote:ارے یہ بدماشی یہاں نہیں چلے گی ایک تو غیر حاضریاں اور اوپر سے کہہ رہے ہو کہ روز آتا ہوں۔
ابھی اضواء آپ کی خبر لیتی ہے۔
یہ اضؤاء کون ہے ؟ یاللہ خیر.................. :?: ;(
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by بلال احمد »

عدنان دانی wrote:یہ اضواء کون ہے ؟ یاللہ خیر.................. :?: ;(
آپکو اضواء کا نہیں‌معلوم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تھانیدارنی ہے اردونامہ کی :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

ارے کہاں ہے اضواء
بھئی جلدی آؤ نا یہاں یہ دانی صاحب آپ کے دیدار کرنا چاہتے ہیں۔
چلوانہیں اچھی طرح بتا دو کہ آپ آخر ہو کیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اعلان

Post by نورمحمد »

کہیں چھٹی پر تو نہیں ہے اضواء بھنا ؟‌؟‌؟
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

ہا معاف کر دیا آئیندہ خیال رکھنا ورنہ یہ مفت کی معافیاں نہیں ملے گی
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

اچھا اب اوپر سے دھمکیاں بھی۔
ابھی نمٹ لیتا ہوں آپ سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اچھا اب اوپر سے دھمکیاں بھی۔
ابھی نمٹ لیتا ہوں آپ سے۔
ابھی تک نمٹنا مکمل نہیں‌ ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ b;x b;x b;x b;x b;x b;x b;x b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

[center]جپھٹ کر لپٹنا پلٹ کر جپھٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانا[/center]
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

ارے یار بلال ایک تو تم میری دھمکیوں کا خود اثر نہیں لیتے ہو اوپر سے میرا کسی پر رعب بھی چلنے نہیں دیتے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے یار بلال ایک تو تم میری دھمکیوں کا خود اثر نہیں لیتے ہو اوپر سے میرا کسی پر رعب بھی چلنے نہیں دیتے ہو۔
چلائیں چلائیں رعب میں نے کب دانی بھائی کو منع کیا ہے. دانی بھائی ان کے رعب میں آجائیں پلیزززززززززززززز
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”