اعلان

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

اعلان

Post by عدنان دانی »

میں کچھ دنوں کیلے ایران جا رہا ہوں، شاید دس دن لگ جائے یا بیس دن ۔۔ لیکن کوشش کروں گا کہ جلد ہی لوٹ آوں۔ تب تک کیلے اجازت دیجئے اور دعائیں دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خافظ
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by علی خان »

اللہ حافظ.
اور اپنا خیال رکھنا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اعلان

Post by محمد شعیب »

لاڑ شہ تہران تہ او بادام ما لہ راڑہ

فی امان اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اعلان

Post by اضواء »

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ سبحانه سے دعاء ہیکہ آپ اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

شکریہ آپ سب کا
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اعلان

Post by علی عامر »

اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے .‌آمین.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

ویسے ہماری طرف سے تو آپ پچھلے دس دنوں سے ایران میں ہی ہیں۔
کیونکہ اردونامہ پر جو نہیں آتے ہیں۔
بہرحال کوئی بات نہیں آپ کی دس دن کی چھٹی بغیر رشوت کے منظور کی جاتی ہے۔
اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالٰی آپ کے سفر میں اپنی رحمت کا سایہ ساتھ رکھے،
اور آپ بخیر و عافیت اپنا کام سرانجام دینے کے بعد دوبارہ سے اردونامہ کا رخ اختیار کرو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by شازل »

اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اعلان

Post by عدنان دانی »

میں ابوظہبی واپس آگیا ہوں۔ آپ سب کا شکریہ۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اعلان

Post by محمد شعیب »

سنائیں کیسا رہا ایران کا سفر؟؟
تہران جانا ہوا؟
اور یار ان دنوں ایران کیوں گئے ؟
کیا آپ 10 محرم کی مناسبت سے گئے تھے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

عدنان دانی wrote:میں ابوظہبی واپس آگیا ہوں۔ آپ سب کا شکریہ۔
دانی بھیا اردونامہ پر ایک بار پھر سے خوش آمدید۔
کیسا رہا آپ کا سفر؟
امید ہے کہ اب آپ بغیر کسی ناغے کے اردونامہ پر حاضر ہوتے رہیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by عتیق »

ایک بات میرے سمجھ میں نہیں آئی
نکلے تھے ایران کے لیے اور پھر ابوظہبی کیسے پہنچ گئے ؟



کیا ایران کے جہاز سے سر باہر نکلا توپتا چلا کہ یہ تو ابوظہبی ہے ؟ :rofl: :rofl:




________________________________
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا وہ ابوظہبی سے ایران گئے تھے تو واپس وہیں پہنچنا چاہئے تھا نا۔
آپ کا کیا خیال ہے انہیں لاہور پہنچنا چاہئے تھا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:عتیق بھیا وہ ابوظہبی سے ایران گئے تھے تو واپس وہیں پہنچنا چاہئے تھا نا۔
آپ کا کیا خیال ہے انہیں لاہور پہنچنا چاہئے تھا؟



اچھا ؟ :?: :?:

میں تو سمجھا کہ پاکستان سے نکلے ایران کے لیے اور پہنچنے کے بعد پتا چلا کہ یہ تو ابو ظہبی ہے.

غلط فہمی ہو گئ تھی دانی بھیا


____________________
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

چلو کوئی بات نہیں دانی بھیا کی طرف سے میں معافی دیتا ہوں آپ کو کیا یاد کرو گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اعلان

Post by یاسر عمران مرزا »

آپ تو پہلے بھی ایران گئے تھے. اب دوسری دفعہ جا رہے ہیں÷
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اعلان

Post by یاسر عمران مرزا »

آپ تو پہلے بھی ایران گئے تھے. اب دوسری دفعہ جا رہے ہیں÷
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اعلان

Post by بلال احمد »

لگتا ہے پھر چلے گئے ہیں ایران :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اعلان

Post by یاسر عمران مرزا »

اور واپس آنے کا نام ہی نہیں لے رہے . :(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اعلان

Post by چاند بابو »

ہاں مجھے بھی حیرت ہے کہ یہ اچانک غائب کہاں ہو جاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”