ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

السلام علیکم

محترم عبدالرحمان صاحب کی فرمائش پر ورڈپریس بلاگ پر پوسٹ لگانے اور اپنی پوسٹوں میں تصاویر یا ویڈیوز شامل کرنے کا طریقہ پیشِ خدمت ہے۔



[center]اپنے ورڈ پریس بلاگ پر پوسٹ لگانے کا طریقہ[/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=RVs3cx1bEDw[/utvid][/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=QokA-rRDsSA[/utvid][/center]

[center]اپنے ورڈپریس بلاگ کی پوسٹ میں تصاویر اور ویڈیوز شامل کرنا۔[/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=FYEYXTEVgns[/utvid][/center]

امید ہے کہ اس سے عبدالرحمٰن بھائی کو کافی مدد ملے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by abdulrehman »

a.a
میرے استاد چاند صاحب zub;ar
r:o:s:e r:o:s:e r;o;s;e g:o:O:d:p
شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ...
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by علی خان »

شکریہ ماجد بھائی واقعی میں زبردست شیرنگ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

abdulrehman wrote:a.a
میرے استاد چاند صاحب zub;ar
r:o:s:e r:o:s:e r;o;s;e g:o:O:d:p
شکریہ
السلام علیکم

عبدالرحمٰن بھیا میں آپ کا استاد کہاں سے ہو گیا میں تو آپ کا بھائی ہوں۔ ہاں البتہ آپ یوٹیوب کو اپنی استانی جی کہہ سکتے ہیں۔ :lol: :D
علی عامر wrote:جزاک اللہ ...
اشفاق علی wrote:شکریہ ماجد بھائی واقعی میں زبردست شیرنگ ہے.
آپ دونوں بھائیوں کی پسندیدگی اور میری حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by شازل »

امید ہے کہ اب میں بھی تصویر اور ویڈیو وغیرہ لگانے میں کامیاب ہوجاؤں گا. :D

بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو بہت عمدہ ٹیوٹوریل ہے. ویل ڈن گڈ ورک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری حوصلہ افزائی کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by علی عامر »

:inlove:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by اضواء »

بہترین zub;ar

شکریہ!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ماجد بھائی صرف آخری ویڈیو کام کررہاہے باقی تو ایکس پائر ہیں شاید .ذراچیک کریں‌کیا مسئلہ ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا دوبارہ چیک کیجئے میرے پاس تو کام کر رہی ہیں.
آپ کے پاس سپیڈ کا کوئی مسئلہ تو نہیں.
ویڈیو پر ڈبل کلک کر کے اسے یوٹیوب میں کھول لیں پھر دیکھیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by مجیب منصور »

ماجد بھائی نیٹ سلو تھا اس لیے گڑ بڑ کررہا تھا
اب تینوں ویڈیو سیو کرلیے ..جزاک اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by محمد شعیب »

zub;ar
شکریہ چاند بابو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by zahidartist »

a.a میں نے ‌word pressپر blogبنایا ہے. اس میں جو post والی جگہ visual اور html کا بٹن ہوتا ہے وہ غاعب ہو گیا ہے اس کو کس طرح visibalکیا جائے
دوسری بات میرے word pressکے adminوالے ھسسے میں update 3.3.1 show ہو راہا ہے اگر اس پے میں clickکر کے word pressکو updateکرتا ہو تو میرے blog کی post dilete تو نہیں ہو گی
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

پوسٹ تو اپڈیٹ کرنے سے بالکل ڈیلیٹ نہیں ہوں گی آپ بے فکر ہو کر ایسا کر سکتے ہیں۔
ہوسکتا ہے کہ اپڈیٹ کرنے سے آپ کے گمشدہ بٹن بھی واپس آ جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

ویسے ایک اور جگہ بھی چیک کریں وہ سکتا ہے کہ یہ آپ نے خود غائب کر رکھے ہوں۔
اپنے ڈیش بورڈ میں سے یوزرز ٹیب پر جائیں، وہاں سے اپنی پروفائل پر جائیں، وہاں دیکھیں یہ باکس چیک تو نہیں۔
Disable the visual editor when writing
اور اگر یہ چیک ہے تو اسے ان چیک کر دیں۔

Code: Select all

That is what happens if you go to "Users" —> "Your Profile" —> check box "Disable the visual editor when writing" —> "Save"
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by zahidartist »

a.a میرے word press کے admin سیکشن میں‌ update 3.3.1 show ہو راہا ہے کیا اس پر click کرنے سے میرے blog کی post delite ہو گی کے نہیں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by zahidartist »

بھائ جان نہ update کرنے سے کوئی فرک پٹرا نہ آپ کے بتائیے That is what happens if you go to "Users" —> "Your Profile" —> check box "Disable the visual editor when writing" —> "Save اس طریقے سے
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”