Page 1 of 1

میں اپنےبلاگ میں ردوبدل کرنا چایتا ہوں

Posted: Wed Dec 08, 2010 2:54 pm
by abdulrehman
اسلام علیکم
میں اپنےبلاگ میں ردوبدل کرنا چایتا ہوں یعنی upload کیسے کروں

http://yousaf.kehkshan.com/wp-login.php

Re: میں اپنےبلاگ میں ردوبدل کرنا چایتا ہوں

Posted: Wed Dec 08, 2010 8:17 pm
by یاسر عمران مرزا
اس کے لیے آپکو ایف ٹی پی سافٹ وئر استعمال کرنا ہو گا.
اگرآپکے پاس ہوسٹنگ اکاؤنٹ کے لیے ایف ٹی پی یوزر نیم اور پاسورڈ موجود ہے تو مجھے بتائیے میں آپکو مزید طریقہ بتا دوں گا.

Re: میں اپنےبلاگ میں ردوبدل کرنا چایتا ہوں

Posted: Wed Dec 08, 2010 8:37 pm
by abdulrehman
جی موجود ہے