ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

چاند بھائی

include
نامی ڈائریکٹری میں‌ آپ کی مطلوبہ تمام فائلز موجود ہیں
ی search_english.php، aya.php، mostrecommended.phpاور nav.php
یہ تمام فائلز میں نے کل ہی اپ لوڈ کردی تھیں

اور امیج کا فولڈر بھی موجود ہے

اور ایک بات مزید وہ یہ کہ backup/admin پاس ورڈ جو پہلے سے موجود تھا وہ اب درست طریقے سے کام نہیں کررہا

براہ کرم اس کو بھی دیکھیں
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے جی میں آج پھر دیکھتا ہوں اسے۔
ویسے جتنی ہماری سپیڈ ہے اس حساب سے یہ کام تین چارماہ میں ختم ہوجانا چاہئے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

ہاں بالکل :D
لیکن مجھے سمجھائیں گے کب یہ بھی بتائیں
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

جب میں نے یہ سائیٹ کامیابی سے مکمل چلا دی اس کے بعد۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مدرس بھیا مبارک ہو آپ کی سائیٹ بالکل درست طریقے سے چل پڑی ہے۔
اب میں انشااللہ جب آپ چیکنگ کے بعد اسے اوکے کر دیں گےتو آپ کو بھی طریقہ اچھی طرح سمجھا دوں گا۔

البتہ ایک کمی ضرور رہ گئی ہے کہ آپ کی سائیٹ میں TirmiziShareef1 اور Bukhari%20shareef%20urdu نام کے دو عدد فولڈر ہونا چاہئے تھے، لیکن وہ یہاں نہیں ہیں۔ یہ فولڈر یہاں رکھئے یا پھر اگر آپ یہ ڈیٹا یہاں منتقل نہیں کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ فائلز آپ کی پرانی ہوسٹنگ یعنی holypearls.com سے ہی چلیں تو پھر تقریبا آپ کی سائیٹ مکمل ہے۔
لیکن اگر آپ یہ نہیں چاہتے تو ان فائلز کو اپنی ہوسٹنگ پر منتقل کیجئے اور پھر اپنی سائیٹ کے تمام صفحات کھول کر وہاں موجود تمام لنکس جن میں holypearls.com کا لنک ہے انہیں اپنی سائیٹ کے ایڈریس سے تبدیل کر دیں۔

یہ کام کرنے کے بعد مجھے بتایں تاکہ میں باقی کا کام یعنی آپ کو سکھانے کا کام کر سکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

جی جناب میں نے چیک کرلی ہے
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

لیکن دوکمی رہ گئی ہیں‌

ایک بیک گراونڈ امیج ظاہر نہیں‌ ہو رہا
دوسرا backup/admin جوپاس ورڈ تھا وہ کام نہیں کررہا ہے براہ کرم یہ بھی مکمل کردیں‌

باقی میں اس ساءٹ پر ڈیٹا نہیں‌رکھنا چاہتا اس پر میں‌مزید کام کرنا چاہتا ہوں
جو میں آپ کو تفصیل سے بتاوںً گا
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا آپ پلیز مجھے اس سائیٹ کے کنٹرول پینل کا ربط معہ یوزرنیم اور پاسورڈ ارسال کریں گے جہاں اس سے پہلے یہ سائیٹ اور اس کا تمام ڈیٹا چل رہا تھا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

چاند بھائی میں نے ایک پیغام آپ کو ذپ کیا ہے پیلز اس کو چیک کریں‌
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

کیا یہ ممکن ہے کہ میں‌ adminکےپاسورڈ کو ڈس ایبل کرکے دوبارہ بیک اپ بناوں کیا اس طرح دوبارہ ریسٹور کرنے سائٹ دوبارہ بند تو نہیں ہو جائے گی

باقی درس اسلام پر آپنے جومجھے درس و تدریس کے نا م سے بلاگ بناکر دیا تھا و ہ بھی مجھے اس پر سیٹ کرنا ہے پلیز اس کا بییک اپ بھی مجھے فراہم کردیں
بلکہ سائٹ پر سیٹ کر دیں‌
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا ایسا کرنے سے تو پہلے جیسی بات دوبارہ ہو جائے گی۔
لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے آپ اپنی سائیٹ پر کوئی مثبت تبدیلیاں لاسکتے ہیں۔
تو آپ یہ کام کر لیں میں دوبارہ سے اسے فعال کر دوں گا۔
لیکن اگر اس کی بجائے آپ main نامی ڈیٹا بیس کا بیک اپ ایک بار پھر سے مجھے مہیا کر دیں تو
شاید ایڈمن والا مسئلہ اس سے حل ہو جائے۔

باقی بلاگ کا بھی میں دیکھتا ہوں کہ کیا کرنا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

جی جناب میں نے پاس ورڈ ایک بار ہٹا کر مائی سیکویل کا بیک اپ دوبارہ بناکر اپ لوڈ کردیا ہے

ان ذپ کرکے چیک کر سکتے ہیں

اور اسی طرح ایڈمن کا فولڈر بھی میں نے پاس ورڈ ہٹاکر دوبارہ ڈاونلوڈ کرکے اپ لوڈ کردیا ہے

پرانا فولڈر admin__1
اور نیافولڈر یہ ہے admin جوپاس ورڈ ہٹا کر ڈاون لوڈکیاہے

اور نیا ایڈمن ذپ شکل میں بھی موجود ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

مدرس بھیا ایڈمن پینل کھل چکا ہے اب جلدی سے وہاں جا کر دوبارہ سے پاسورڈ لگا دیں۔
تاکہ کوئی اور آپ سے جلدی نا پہنچ جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

اور اس کے ساتھ ہی آپ کی ڈسک سپیس بھی تقریبا فل ہو چکی ہے اس لئے شاید باقی ڈیٹا کی منتقلی ممکن نا ہو سکے۔
باقی ڈیٹا سے مراد آپ کا بلاگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

بیک گراونڈ امیج کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے۔
اب میرے خیال میں تقریبا آپ اپنی سائیٹ کا مکمل جائزہ لے سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

چاند بھائی جزاک اللہ خیر میں اس کے علاوہ کیا دعا دے سکتاہوں‌

پلیز اس کو سکھانے کا بھی انتظام فرمادین

اور میں‌نے اسپیس بڑھادی ہے

اب چار سو ایم بی فری ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

بہت خوب مدرس بھیا کیا دعا سے بڑا بھی کوئی انعام ہوتا ہے۔
میرے خیال میں تو نہیں ہوتا ہے۔
میرے خیال میں کل میں آپ کا بلاگ بھی وہاں منتقل کر دوں،
اس کے بعد سکھانے کی بابت لکھوں گا۔

کیا خیال ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

زبردست :rofl:
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب آپ کا بلاگ نا صرف منتقل ہو چکا ہے بلکہ بہترین انداز سے چل بھی رہا ہے۔
مجھے اس پر کام کرنے کے لئے اس کا پاسورڈ اور ایڈمن ای میل ایڈریس تبدیل کرنا پڑا تھا۔
اس کی تفصیلات میں آپ کو روانہ کر چکا ہوں لیکن ابھی ان میں سے کوئی بھی تبدیل نا کیجئے گا۔
جب تک کہ آپ کی جانچ پڑتال مکمل نا ہو جائے اور آپ باقاعدہ طور پر یہ سائیٹ مجھ سے واپس نا لے لیں۔
تاکہ اگر کوئی مسئلہ ہو تو مجھے لاگ ان ہونے میں مسئلہ نا ہو۔

اچھی طرح اپنی سائیٹ اور بلاگ دونوں چیک کر لیں۔
اس کے بعد پھر جا آپ اوکے کی رپورٹ کریں گے تب میں آپ کو اس تمام کی منتقلی کا تفصیلی طریقہ کار بتاؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by مدرس »

یار مجھے تو کچھ سمجھ نہییں‌آرہی چند فائلیں‌میں‌نے اپ لوڈ کی ہیں جو رہ گئی تھیں اور اس کے بعد سائٹ دوبارہ مسئلہ کرگئی پے

البتہ بلاگ ٹھیک سے چل رہاہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ کو دوسری ھوسٹ پر منتقل کرنا

Post by چاند بابو »

یار مدرس بھیا کیا کرتے ہو، Backup نامی ڈائریکٹری کدھر گئی؟
ساری سائیٹ تو وہاں موجود تھی اب جب ڈائریکٹری ہی غائب ہو چکی ہے تو پھر آپ سائیٹ کہاں تلاش کر رہے ہو۔
اب مجھے بتاؤ کیا ہوا اور کیسے ہوا۔
آپ نے تو لگتا ہے سارا کیا کرایا ختم کر دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”