The Karate Kid کا آخری سین
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
The Karate Kid کا آخری سین
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ER9VUcvWTSo[/utvid]
Re: The Karate Kid کا آخری سین
واہ یا ر کمال کی ویڈیو دکھائی بہت خوب
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: The Karate Kid کا آخری سین
واہ کیا بات ہے۔
میں نے پچھلے دنوں ہی یہ مووی دیکھی ہے۔
کمال کا تھیم ہے اس میں، جو ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا۔
ہے نا؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے پچھلے دنوں ہی یہ مووی دیکھی ہے۔
کمال کا تھیم ہے اس میں، جو ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا۔
ہے نا؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: The Karate Kid کا آخری سین
جی بالکل چاند بابو
جیکی چن کی ہر مووی کمال کی ہوتی ہے
جیکی چن کی ہر مووی کمال کی ہوتی ہے
Last edited by محمد شعیب on Sun Dec 05, 2010 8:59 am, edited 1 time in total.
Re: The Karate Kid کا آخری سین
شکریہ شعیب بھائی شیئرنگ کے لیے لیکن یہ بتائیں یہ "کما" کیا ہے؟؟؟محمد شعیب wrote:جی بالکل چاند بابو
جیکی چن کی ہر مووی کما کی ہوتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: The Karate Kid کا آخری سین
WOW بہت عمدہ
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: The Karate Kid کا آخری سین
شکریہ شعیب بھائی شیئرنگ کے لیے لیکن یہ بتائیں یہ "کما" کیا ہے؟؟؟
یار "ل" لکھنا رہ گیا تھا. "کمال" لکھنا تھا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: The Karate Kid کا آخری سین
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: The Karate Kid کا آخری سین
وہ فقرہ تو آپ کو یاد ہی ہو گا کہ "ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا"محمد شعیب wrote:یار "ل" لکھنا رہ گیا تھا. "کمال" لکھنا تھا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: The Karate Kid کا آخری سین
تصحیح کے لئے شکریہ بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: The Karate Kid کا آخری سین
بہت خوب