Page 1 of 1

انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 6:26 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

مجھے آج یہ اردونامہ کے رکن محترم عدنان دانی صاحب نے ایک ذاتی پیغام میں‌لکھا ہے

[quote]انٹرنیٹ کے نام سے ایک سیکشن بنا دیجئے، میں انٹر نیٹ سے متعلق کورس سٹارٹ کرنا چاہتا ہوںِ[/quote]

ان کی خواہش پر سیکشن بنا دیا گیا ہے اور چونکہ یہ سیکشن بنایا ہی ان کی فرمائش پر گیا ہے
اور یہاں لکھیں گے بھی وہی اس لئے اس سیکشن کے مدیر بھی یہ خود ہی ہوں گے۔
انہیں اس سیکشن کی ادارت بھی دے دی گئی ہے۔
تاکہ اب یہ کہیں بھاگ نا پائیں۔ ;) :D ;)

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 7:27 pm
by محمد شعیب
واہ چاند بابو
پھنسانے کا خوب طریقہ اپنایا


v_v_g

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 8:16 pm
by مدرس
اب کہاں‌ہیں‌یہ صاحب پنس گئے کہ نہیں :$

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 8:38 pm
by علی عامر
خوش آمدید r:o:s:e

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:35 pm
by عدنان دانی

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:36 pm
by عدنان دانی
پھنسا نہیں تھا ، مصروف تھا

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 11:11 pm
by چاند بابو
یہ اردونامہ پر پھنس چکے ہیں اب کہیں نہیں‌جانے والے۔

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Fri Nov 26, 2010 11:35 pm
by عدنان دانی
میں بچپن ہی سے اردو میں پھنسا ہوں اور سچ میں اس اردو سے بھاگ نہیں سکتا. لیکن پتہ نہیں اردو
ہماری سرکاری زبان کب ہوگی، یہ ایک بڑا المیہ ہے

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sat Nov 27, 2010 10:41 pm
by بلال احمد
وابستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ :x :x :x :x

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sun Nov 28, 2010 3:10 am
by اضواء
بہت ہی خوب :clap: شکریہ!!!!

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sat Mar 29, 2014 1:08 am
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:السلام علیکم

مجھے آج یہ اردونامہ کے رکن محترم عدنان دانی صاحب نے ایک ذاتی پیغام میں‌لکھا ہے

[quote]انٹرنیٹ کے نام سے ایک سیکشن بنا دیجئے، میں انٹر نیٹ سے متعلق کورس سٹارٹ کرنا چاہتا ہوںِ
ان کی خواہش پر سیکشن بنا دیا گیا ہے اور چونکہ یہ سیکشن بنایا ہی ان کی فرمائش پر گیا ہے
اور یہاں لکھیں گے بھی وہی اس لئے اس سیکشن کے مدیر بھی یہ خود ہی ہوں گے۔
انہیں اس سیکشن کی ادارت بھی دے دی گئی ہے۔
تاکہ اب یہ کہیں بھاگ نا پائیں۔ ;) :D ;)
[/size][/quote]
[center]مگر یہ صاحب ہیں کہاں میں نے تو نہیں دیکھا کبھی انہیں اردو نامہ پر[/center]

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sat Mar 29, 2014 1:22 am
by محمد شعیب
کہیں مصروف ہو گئے ہونگے...

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sat Mar 29, 2014 5:57 pm
by چاند بابو
جی بالکل عدنان دانی بھیا بہت عرصہ ہوا اردونامہ پر واپس نہیں آئے حالانکہ انہیں بہت دفعہ ذاتی میل بھی روانہ کی گئی.

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sat Mar 29, 2014 6:11 pm
by جمیل قادری
بھاگ جائیں گے جس طرح پہلے بھاگے تھے

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sun Mar 30, 2014 11:27 am
by علی خان
اصل میں عدنان جو کہ میرا شاگرد ہے. اُسکی ڈیوٹی بہت زیادہ ہو چکی ہے. اور اُسکے علاوہ اُسکے آفس کا سسٹم اُنکےآفس کے اپنے نیٹورک سے لنک کر دیا گیا ہے. جسکی وجہ سے وہ اپنے سسٹم میں دوسرے ویب سائٹس اُوپن نہیں کر پا رہا ہے. اس لئے میرا مشورہ ہے کہ عدنان سے مدیر کا اختیار ختم کر دیا جائے. شکریہ

Re: انٹرنیٹ کلاسز

Posted: Sun Mar 30, 2014 1:52 pm
by چاند بابو
جی اشفاق بھیا مطلع کرنے کا بہت بہت شکریہ