Page 1 of 1

جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 12:14 pm
by محمد شعیب
جوملہ میں آرٹیکل لکھنے کے لئے جو ایڈیٹر دیا جاتا ہے، اس میں ٹیبل بنانےکا بٹن، سمائلیز وغیرہ کے بٹن اور بہت کچھ ہوتا ہے. لیکن میرے پاس بہت سمپل بٹنز آ رہے ہیں.
یہ دیکھیں

Image

میں نے یوٹیوب ویڈیوز میں دیکھا کہ وہاں بہت سارے بٹز ہوتے ہیں. تو میرے پاس کیوں نہیں آ رہے ؟
کیا ورژن کا مسئلہ ہے؟
یا کوئی اور مسئلہ ہے؟

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 1:48 pm
by چاند بابو
میں کچھ زیادہ تو نہیں جانتا اس ایڈیٹر کے بارے میں لیکن میرے خیال میں یہ ایڈیٹر آپ کے لئے بہتر رہے گا۔

[center]Image[/center]

یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

یہاں سے جوملہ کے لئے کنفگریشن کرنا سیکھ کر کنفیگر کر لیں۔

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 3:45 pm
by محمد شعیب
چاند بابو
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے اگرچہ کام نہیں ہوا لیکن مجھے ایک لائن مل گئی اور میں بڑھنے لگا.
کافی لمبی کوشش،سرچنگ اور محنت کے بعد کام ہو ہی گیا.
دوسروں کے فائدے کے لئے اس سارے کام کو ایک الگ دھاگے میں لکھ دونگا انشاءاللہ
اور جب تک نیا دھاگہ نہ بنے اور کوئی دوست یہ کام کرنا چاہے تو
http://code.google.com/p/imgmap/wiki/Joomla_setup
یہاں سے دیکھ لے
شکریہ

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 6:06 pm
by چاند بابو
بہت خوب،
اچھا ایک بات ہے دھکے سے ہی سہی لیکن میرے اکثر تکے درست جا رہے ہیں،
یہ بس اللہ تعالٰی کا کرم ہے کہ ابھی تک شازل بھیا سے آگے رکھا ہے۔ ;)

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 7:31 pm
by محمد شعیب
چاند بابو
تسی گریٹ ہو

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 7:41 pm
by شازل
زیادہ پھولنے کی ضرورت نہیں کہیں بلاسٹ نہ ہو جائیں v_v_f

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 8:06 pm
by علی عامر
:inlove: :inlove:


شعیب بھائی ،، لگتا ہے کہ جوملہ کی اب خیر ہیں :P

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Fri Nov 26, 2010 8:42 pm
by محمد شعیب
علی عامر wrote::inlove: :inlove:


شعیب بھائی ،، لگتا ہے کہ جوملہ کی اب خیر ہیں :P
h.a.h.a

ایسی بھی کوئی بات نہیں بھائی
جوملہ خاصہ مشکل سی،ایم،ایس ہے
لیکن ہے کمال کی چیز
اس پر مکمل عبور حاصل کرنے میں وقت لگے گا
اس میں موڈیولز بہت سارے دئیے گئے ہیں. انہیں سمجھ کر ان سے کما حقہ مستفید ہونا ضروری ہے.
جبکہ میں ابھی ان میں سے چند ایک ہی سمجھا ہوں.
بہت سارے کام ایسے ہیں کہ اگر خود سے کیئے جائیں تو بندے کا تیل نکل جائے. اگر وہ جوملہ پر ایسے آسانی سے ہو جائیں جیسے کونٹیکیٹ پیج جوملہ میں بنانا، تو بس مزہ ہی آ جائے.

Re: جوملہ ٹکیسٹ ایڈیٹر

Posted: Sat Nov 27, 2010 10:46 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:تسی گریٹ ہو
سن لیا چاند بھائی سب لوگ آپکو کیا کیا کہتے ہیں. :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

گریٹ بھی اور ....................................... بھی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: