کمپیوٹر ماوس

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

کمپیوٹر ماوس

Post by عدنان دانی »

تحریر : عدنان دانی
کمپیوٹر کا ایک چھوٹا سا آلٰہ جو Courser پر گرفت رکھ کرآپ کو سکرین پر منتخب کردہ اختیارات فراہم کرے Computer Mouse کہلاتا ہے۔ یہ سائز میں بہت چھوٹا ہوتا ہے بالکل چوہے کی طرح۔ماوس مختلف قسم کے ہوتے ہیں ۔ماوس کے بہت سے اقسام مارکیٹ میں آچکے ہیں۔انٹرنیٹ کیلئے وھیل ماوس آچکا ہے،جو آج بھی ہر کوئی استعمال کررہا ہے۔اصل میں ان کے کام کرنے کا طر یقہ ایک ہی ہے،اتنی کثرت سے استعمال ہونے والے ڈیوائس کے بارے میں کھبی آپ نے یہ سوچا ہے کہ یہ کس طرح کام کرتا ہوگا؟آیئے اس پر ذرا روشنی ڈالتے ہے۔
کی بورڈ کا استعمال کسی بھی نئے شص کیلئے اتنا آسان نہیں پہلی بار جب کوئی کی بورڈ ہاتھ میں لیتا ہیتو اسکو کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کی بور ڈ پر خروف تہجی کیوں بے ترتیب لگائے گئے ہیں۔اس کے ذہن میں بہت سارے سوالات جنم لے گے کہ یہ خروف تہجی ترتیب وار نہیں ہے اور یہ بہت سارے اور بٹن کس لئے ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ ان تمام تر پیچیدگیوں کے باوجود کی بورڈ کمپیوٹر کا ایک لازمی جز ہے۔
کمپیوٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے اس بات کی ضرورت تھی کہ کچھ ایسا ڈیوائس بنائے جس سے کمپیوٹر کو چلانے میں آسانی ہو۔ ماہرین نے کافی سوچ و بچار کے بعدایک ایسا ڈیوائس بنانا لازمی سمجھنا جس سے کی بورڈ کا استعمال کم ہوجائے کیوں کہ کی بورڈ کافی پیچدہ ہے اور کوئی نیا آدمی بہت مشکل سے کی بورڈ کا استعمال کرسکتا ہے۔ کمپیوٹر ماوس امریکہ کے Stanford یونیورسٹی کے Douglas Engelbart
نے 60 کی دہائی میں ایجاد کیا اور اسے سب سے پہلے San francsisco میں "Fall joint Cpmouter Confrence " کے دوران نمونے کے طور پر پیش کیا گیا آج Douglas Engelbart کی یہ ایجاد اتنی مشہور ہوگئی ہے کہ ماوں کے بغیر کمپیوٹر کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔اسکے فوراََ بعد Apple Computer والوں نے ماوس کو اپنے تیا ر کردہ میکو نٹشن کیلئے لازمی حصہ قرار دیااسکے دیکھا دیکھی ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کیلئے ماوس کو ایک معیار کے مطابق اپنا لیا گیا۔یعنی اسے ایک Standard Equipment کا مقام عطا کردیا گیا۔
ماوس کے اقسام :
1 : Intellimouse OR Wheel Mouse
ایک ایسا کمپیوٹر ماوس جس کے Buttons کے بیچ میں ایک پہیہ موجود ہوجو صفحے کو اوپر سے نیچے تک کھسکا سکے Intellimouse OR Wheel Mouse کہلاتا ہے۔یہ ماوس سب سے پہلے مائیکرو سافٹ نے مارکیٹ نے مارکیٹ میں متعارف کروائے تھے۔
اور اب اسکا استعمال عام ہوچکا ہے۔
2 : Mouse TrackBall
یہ کمپیوٹر ماوس کی وہ قسم ہے جو ایک گھومنے والی بال کی مدد سے کرسر کو حر کت دیتی ہے،یہ بال عام طور پر ماوس کے نیچے حصے میں ہوتی ہے۔اور اگر سطح ہموار نہ ہوتو اس قسم کے ماوس کو استعمال کرتے وقت دشواری ہوتی ہے۔
3 : Optical Mouse
ایک ایسا ماوس جو روشنی کی مدد سے کرسر کو حرکت دے Optical Mouse ماوس کہلاتا ہے۔اس ماوس کے نیچے ہر وقت ایک قسم کی روشنی جل رہی ہوتی ہے۔ماوس کو ہلنے سے روشنی میں حرکت آتی ہے اور Light Sensors کی مدد سے کرسرپر اسی انداز میں ہلتی ہے۔
4 : Cordless Mouse
یہ کمپیوٹر ماوس کی وہ قسم ہے جو کسی تار وغیرہ سے منسلک ہوئے بغیر اپنی اندرونی توانائی سے Courser کو حرکت دیتی ہے۔
5 : Foot Mouse
ماوس ٹیکنالوجی میں ترقی کی ایک بہترین مثال Foot Mouse طور پر سامنے آئی ہیاب آپ ہاتھ کے بجائے بھی اپنے پاؤں سے کلک کرسکتے ہے۔ آپ Foot Mouse کو ایک قدمچے کی صورت میں اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر بالکل اسطرح استعمال کرسکتے ہے جسطرح ایک عام ماوس۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by چاند بابو »

بہت خوب دانی صاحب بہت بیش قیمت معلومات ہیں۔
یہ Foot Mouse کہا ملتا ہے کیونکہ میں نے تو ابھی تک اس کی شکل بھی نہیں دیکھا نا اس بارے میں کہیں سے سنا تھا۔
البتہ اب کوشش کرتا ہوں اگر اس کی تصاویر یا ویڈیو ڈھونڈ پایا تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by عدنان دانی »

میں جب پاکستان میں تھا تو میرے ابو میرے لئے امارات سے لے ائے تھے، اب بھی میرے پاس ہے
آپ کو تخفے کے طور پر پیش کر سکتا ہوں................ آہوں r:o:s:e
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی واہ ۔۔۔۔آ ہوں ۔۔۔۔ تحفہ۔
خیر وہ تو جب۔۔۔۔ آہوں ۔۔۔۔ ہوگا تب ہی ہو گا فی الحال آپ اس کی کوئی تصویر یا ویڈیو ڈھونڈ کر لگا دیں۔
کیونکہ میں نے کچھ ویڈیوز دیکھی ہیں آج ہی لیکن کچھ خاص سمجھ نہیں آ سکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by علی عامر »

بہت خوب ... شکریہ r:o:s:e
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by عدنان دانی »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=pOaJeRPXU48[/utvid][/center]
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by چاند بابو »

شکریہ دانی جی ہمیں فٹ ماؤس سے متعارف کروانے کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by اضواء »

بہت بہت شکریہ :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by عدنان دانی »

پسند کرنے کا بے حد ممنون ہوں، ہمارے استاد جی نظر نہیں آرہے ...................؟
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by چاند بابو »

استاد جی کبھی کبھی ہی سارے فورم پر آتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی میں تودن میں 5 سے 8 مرتبہ تک روزانہ کے حساب سے آن لائن رہتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:نہیں ماجد بھائی میں تودن میں 5 سے 8 مرتبہ تک روزانہ کے حساب سے آن لائن رہتا ہوں.
صرف آنلائن رہنے سے کام نہیں چلے گا بھائی جان کچھ ہاتھ پائوں بھی مارنے پڑیں گے :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by عدنان دانی »

اک ساعت الجھن :rock:
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:نہیں ماجد بھائی میں تودن میں 5 سے 8 مرتبہ تک روزانہ کے حساب سے آن لائن رہتا ہوں.
اشفاق بھیا میں نے آپ کے نا آنے کی نہیں بلکہ پورے فورم کا چکر لگانے کی بابت کہا تھا۔
ویسے مجھے پتہ ہے کہ آپ اردونامہ پر کافی دیر آن لائن رہتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ماوس

Post by عدنان دانی »

b;x
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
Post Reply

Return to “تبصرے”