ROM & RAM

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

ROM & RAM

Post by عدنان دانی »

٭ روم ( Rom ) :
روم میموری کی ایک قسم ہے اور اس کا مخفف ( Read only Memory ) ہے۔اس کو صرف پڑھا جا سکتا ہے۔اس پر کوئی چیز لکھی نہیں جاسکتی۔یہ کمپیوٹر میں اس وقت ڈالی جاتی ہے ،جب کمپیوٹر فیکٹری میں بن رہا ہوتا ہے۔یہ آپ کو مدر بورڈ پر ملے گی۔روم میں معلومات کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کیا جاتا ہے۔جبکہ یہ معلومات کمپیوٹر کو پروسیسینگ کے وقت مہیا ہوتی رہتی ہے،کمپیوٹر کی جن معلومات میں تبدیلی نہ لانی ہوان کو روم میں محفوظ کرتے ہیں۔اور یہ چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں محفوظ ہوتی ہے،جن کو چپس کہا جاتا ہے۔
اور یہ چپس مدر بورڈ پر لگائی جاتی ہے۔اور جو BIOS ہوتی ہے وہ بھی محفوظ ہوتی ہے۔

٭ ریم ( Ram ) :
ریم میموری کی یہ خاص قسم بھی چپس پر ہی محفوظ ہوتی ہے۔ریم کا مخفف ( ( Random Access memory ) ہے۔ریم پر ہم ڈیٹا محفوظ کرسکتے ہیں۔ریم پر ڈیٹا خود بخود محفوظ ہوتا ہے۔مگر یہ ڈیٹا عارضی طور پر محفوظ ہوتا ہے۔جیسے ہی بجلی کا سویچ آف کرینگے تو ریم کا سارا ڈیٹا اڑ جائے گا۔یعنی ریم خالی ہوجاتی ہے،آجکل کے دور میں کافی ذیادہ کیپیسٹی والے ریم مارکیٹ میں آچکے ہیں۔شروع شروع میں جب ریم آئی تو 8MB کی تھی۔اور آج 1GB تک بڑھ چکی ہے۔ریم کا ایک اہم کام یہ ہے ،کہ جب ہم کمپیوٹر آن کرتے ہیں تو کمپیوٹر بوٹ کرتا ہے۔تو وہ بوٹنگ پروسیسنگ ریم کی مدد سے ہوتی ہے۔

امید ہے دوستو آپ ریم اور روم کا یہ چھوٹا سا آرٹیکل پسند آیا ہوگا،آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔اگلی بار ایک اور معلوماتی تھریڈ کے ساتھ پھر خاضر ہوں گا ،تب تک کیلئے عدنان دانی کو اجازت دیجئے ۔۔ اللہ خافظ۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by علی عامر »

شکریہ .. دانی r:o:s:e

اچھا مضمون ہے.
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ROM & RAM

Post by عدنان دانی »

شکریہ آپکا
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by چاند بابو »

ارے واہ دانی جی آپ نے تو آتے ہی اپنے استاد جی کی کمی بھی پوری کرنے کی ٹھان لی ہے۔
بہت خوب، یہ ہوئی نا بات، اب ہمارے پاس صحیح معنوں میں دو اشفاق بھیا ہو گئے ہیں۔

بہت خوب دانی اشفاق بھیا درست ہی کہتے ہیں کہ آپ نے علم کے ڈرم بھر بھر کے اپنے سٹور میں رکھے ہوئے ہیں۔
اور اب امید ہے کہ وہ ڈرم آپ اردونامہ پر لنڈھا دیں گے۔

بہت ہی شکریہ آپ کے اس جذبے کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ROM & RAM

Post by اضواء »

بہت خوب شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by افتخار »

اچھا مضمون ہے
شکریہ
8)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by شازل »

واقعی اچھی معلومات ہیں
بہت شکریہ
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ROM & RAM

Post by عدنان دانی »

پسند کرنے کا بے حد شکریہ ، انشاللہ مزید معلوماتی آرٹیکل بہت جلد پیش کروں گا.
ہو سکتا ہے میں کچھ دنوں کیلے نیٹ سے غائب ہوجاوں کیونکہ ہم اپنا روم چینج کر رہے ہیں
اور پتہ نہیں کہ وہاں انٹرنیٹ کی سہولت ہوگی یا نہیں اگر انٹرنیٹ ہوئی تو سونے پہ سہاگہ ورنہ پھر
میں اپنا کنکشن لوں گا. ذیادہ سے ذیادہ 10 دن لگیں گے.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by چاند بابو »

ارے یاررررررررررررررررررر
یہ تو کوئی بات نا ہوئی آتے ہی جانے کی باتیں کرنے لگے۔
بہرحال غائب مت ہو جانا اگر واپسی میں گیارہواں دن لگ گیا تو ہم لوگ آپ کے استاد کی جان کو آ جائیں گے۔
سمجھے؟؟؟؟؟ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ROM & RAM

Post by عدنان دانی »

جی بہتر ، جلد ہی آوں گا
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات شیئرکرنے کا شکریہ عدنان بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: ROM & RAM

Post by عدنان دانی »

پسند کرنے کا شکریہ بلال بھائی
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
Aamirfarooq13
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
جنس:: مرد

Re: ROM & RAM

Post by Aamirfarooq13 »

عدنان دانی آپ بہت کام کے آدمی ہیں آپ کو کافی کچھ پتہ مجھ جیسے کے لیے جس کو ہارڈ ویئر کے بارے میں جاننے کا شوق ہے آخر دنیا ریم روم یہ ہے کیا بلا اس کو جاننے کا موقع تو ملا وہ بھی اردو زبان میں۔ عدنان بھائی آپ کا کوئی ٹیوٹر فیس بوک کہیں کوئی رابطہ ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ROM & RAM

Post by محمد شعیب »

عدنان دانی بھی آج کل عنقاء بن گئے ہیں.
Post Reply

Return to “تبصرے”