پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by مدرس »

شازل بھیا
پلیز ایک بار پھر تنگ کروں گا

اب آپ مجھے یکے بعد دیگرے بتائیں کہ کیا قدم اٹھاوں

1 میں‌نے آپ کا پورا پیکج اٹھا کر انسٹال کرلیا ہے ہے
http://www.forum.holypearls.com/index.php

اب مجھے دوسرا قدم بتائیں کہ کیا کروں‌
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by شازل »

آپ انتظامی کنٹرول پینل سے لاگ ان ہو کر سب سے پہلے فورمز اور کیٹیگریز بنائیں.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=vu2BlqI8g0Y[/utvid]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by مدرس »

یار صرف سیٹنگ کے حوالہ سے معلومات پوچھ رہاہوں
پورٹل کا اضافہ کیسے کروں

ٹیکسٹ ایڈیٹر کو کس طرح جامع بناوں
وغیرہ وغیرہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by شازل »

آپ یہاں چلے جائیں‌اور میرے اور دوسرے دوستوں‌کے درمیان جو گفتگو ہوئی ہے اسے پڑھیں امید ہے آپ کو اپنے بہت سے سوالوں کا جواب مل جائے گا.

روٹ میں موجود install_portal.php کو چلا لیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by مدرس »

بڑے ہی عجیب ہو یا رادھر ادھر کے چکر لگواتے رہتے ہو اس
چکر دینے سے باز کیوں نہیں‌آتے be;a


چاند بھائی ذرا ٹھکائی کا بند وبست کریں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by شازل »

یار بات یہ ہے کہ اتنا عرصہ ہوگیا ہے کہ اب سب ذہن سے محو ہو گیا ہے اس لیے محنت سے بچنے کے لیے آپ کو چکر لگوا رہا ہوں
اور دوسری بات یہ کہ ان دنوں لوکل ہوسٹ پر پی ایچ پی بی بی انسٹال نہیں‌ہے اور زبانی جواب دینا میرے لیے بہت مشکل ہے اگر آپ اتنے ہی سنجید ہ ہیں تو میں کوشش کرتا ہوں کہ لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرلوں. تا کہ آپ کو جواب فوری اور ادھر ہی دے دیا کروں. :)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی قدم بقدم انسٹالیشن

Post by مدرس »

بہت شکریہ ہو گا جناب
میں خطرناک حد تک سنجیدہ ہوں آپ بھی سنجیدہ ہو جائیں

میں ایف ٹی پی اکاونٹ بنانے کی کوشش کرتاہوں پھر آپ کو مزید تنگ کروں گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”