{آپ بیتی ہم اراکین کی}

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

زین wrote:
{أضواء} wrote:[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


آپ بیتی ہم اراکینوں کی

7
7
7
7
7
7
7

آج آپ سب دیکھہ ہی لو ۔۔۔

دیکھوشروع کے پھیلے دن ہم سے کیا کہتے ہے۔۔۔۔


(منتظمین,موڈریٹرز مدیرانِ سپر موڈریٹر، ناظم)


خوش آمدید،ویلکم ۔۔۔


Image

ایک ہفتے بعد۔۔۔

( سنو دیکھہ سنبھل کے جواب دینا
اور پھرموضوع پرغور سےلکھنا
ابھی نئے آئیے ہو)



Image


ایک مہینے بعد ۔۔

(شاید آپ اشاروں کی زبان نہیں سمجھونگے )


Image


ایک سال بعد۔۔۔۔

کتنی بار کہا اور سمجھایا بھی لیکن سمجھتے ہی نہیں!!!

(ماردیا جائے یا چھوڑ دیاجائے بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے)


Image

اب تو لگتا ہے میری چھٹی پکی ہوگئی !!!

“““““““““““““““““
[/center]
واہ بہت زبردست کیا خوب نقشہ آپ نے کھینچا ہے

ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by رضی الدین قاضی »

اضوا بہن

اردو نامہ

کے منتظمین

ایسے ہر گز نہیں ہیں، جیسا آپ نے سوچ رکھا ہے۔

اگر کوئی ایسا نکل بھی آیا تو میں آپ کے ساتھ ہوں۔





خوبصورت عکاسی کے لیئے بہت بہت شکریہ ۔
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:اضوا بہن

اردو نامہ

کے منتظمین

ایسے ہر گز نہیں ہیں، جیسا آپ نے سوچ رکھا ہے۔

اگر کوئی ایسا نکل بھی آیا تو میں آپ کے ساتھ ہوں۔





خوبصورت عکاسی کے لیئے بہت بہت شکریہ ۔


گستاخی معاف بھیا

میں نے مثال بتائی ہے
:P :P :P


آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by پپو »

بلال احمد wrote:Image
بس بھی کریں بلال بھائی لگتا جان ہی لو گے اپنی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by بلال احمد »

پپو wrote:
بلال احمد wrote:Image
بس بھی کریں بلال بھائی لگتا جان ہی لو گے اپنی
پپو بھائی جب کوئی دوسرا جان نہیں‌ لیتا تو اپنی جان خود ہی لینی پڑے گی ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by نورمحمد »

مجھے لگتا ہے . . .جب تک وہ دیوار قائم ہے . . آپ باز نہیں آنے والے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by بلال احمد »

نورمحمد wrote:مجھے لگتا ہے . . .جب تک وہ دیوار قائم ہے . . آپ باز نہیں آنے والے
نور بھائی ہم صرف باز ہی کیا عقاب بھی نہیں‌آنے والے :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
نورمحمد wrote:مجھے لگتا ہے . . .جب تک وہ دیوار قائم ہے . . آپ باز نہیں آنے والے
نور بھائی ہم صرف باز ہی کیا عقاب بھی نہیں‌آنے والے :P :P :P
باز یا عقاب نہیں تو شاہین ہی صحیح :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

{أضواء} wrote:
زین wrote:
{أضواء} wrote:[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


آپ بیتی ہم اراکینوں کی

7
7
7
7
7
7
7

آج آپ سب دیکھہ ہی لو ۔۔۔

دیکھوشروع کے پھیلے دن ہم سے کیا کہتے ہے۔۔۔۔


(منتظمین,موڈریٹرز مدیرانِ سپر موڈریٹر، ناظم)


خوش آمدید،ویلکم ۔۔۔


Image

ایک ہفتے بعد۔۔۔

( سنو دیکھہ سنبھل کے جواب دینا
اور پھرموضوع پرغور سےلکھنا
ابھی نئے آئیے ہو)



Image


ایک مہینے بعد ۔۔

(شاید آپ اشاروں کی زبان نہیں سمجھونگے )


Image


ایک سال بعد۔۔۔۔

کتنی بار کہا اور سمجھایا بھی لیکن سمجھتے ہی نہیں!!!

(ماردیا جائے یا چھوڑ دیاجائے بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے)


Image

اب تو لگتا ہے میری چھٹی پکی ہوگئی !!!

“““““““““““““““““
[/center]
واہ بہت زبردست کیا خوب نقشہ آپ نے کھینچا ہے

ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ

ویسے آپ کا اندازہ سچ ثابت ہو رہا ۔ اللہ خیر کریں
۔ ;( ;( ;(
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by بلال احمد »

زین wrote:ویسے آپ کا اندازہ سچ ثابت ہو رہا ۔ اللہ خیر کریں
۔ ;( ;( ;(
بھائی جان ایسا کب، کہاں اور کس نے کیا کیا جو سچائی ثابت ہورہی ہے :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

ایسے ہی ایک بونگی ماری یار
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by بلال احمد »

زین wrote:ایسے ہی ایک بونگی ماری یار
آپکی بونگی نے ہمارا تراااااا کاڈ دیا تھا be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

سنبھال کے رکھو v_v_f v_v_f v_v_f
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

یہاں کیا ہورہا ہے :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

آجکل سب پاکستانیوں کی ایک ہی آب بیتی ہے

اور وہ ہے بجلی کی تباہ کاریاں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

اللہ کرے آپ سب کی یہ پریشانی بہت جلد دور ہوجائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

یہ لا علاج بیماری ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by اضواء »

امید پر دنیا قائم ہے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {آپ بیتی ہم اراکین کی}

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a

کچھ یاد آیا بس چھوڑیں لکھنے سے کیا فائدہ

h;a;h;a h;a;h;a
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”