چینی بحران : شیخ رشید
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
چینی بحران : شیخ رشید
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=llFWAME6m-M[/utvid][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چینی بحران : شیخ رشید
اباگررئیسوں کا یہ حال ہے کے ““ پیٹ بھر گیا لیکن نیت نہیں بھری ““ تو پھر غریب کو مہینگائی مارگئی!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: چینی بحران : شیخ رشید
شیخ صاحب ... درست فرما رہے ہیں لیکن جب وہ خود حکومت میں وزیر بن کر جھنڈے والی ٹھنڈی گاڑی میں بیٹھ کر حکومت فرماتے تھے ... اُس وقت غریب کے لئے کیا کیا تھا؟
اسی لئے تو شاعر نے کیا خوب کہا ہے ...
ہاتھی کے دانت ... دیکھانے کے اور ... کھلانے کے اور
اسی لئے تو شاعر نے کیا خوب کہا ہے ...
ہاتھی کے دانت ... دیکھانے کے اور ... کھلانے کے اور
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: چینی بحران : شیخ رشید
عامر صاحب نے صحیح فرمایا
جب یہ اقتدار میں آتے ہیں تو ان سے یہ باتیں بھول جاتی ہیں
انہوں کی دماغ میں دو ہارڈ ڈسکیں لگی ہوئی ہیں
ایک کا ڈیٹا اس وقت کام کرتا ہے جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں اور دوسری کا تب جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے
جب یہ اقتدار میں آتے ہیں تو ان سے یہ باتیں بھول جاتی ہیں
انہوں کی دماغ میں دو ہارڈ ڈسکیں لگی ہوئی ہیں
ایک کا ڈیٹا اس وقت کام کرتا ہے جب یہ اقتدار میں ہوتے ہیں اور دوسری کا تب جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چینی بحران : شیخ رشید
بہت خوب۔
بہت اچھا بولا ہے شیخ رشید، کم ازکم اس نے یہ اعتراف تو کیا کہ غریب کے لئے نا میں نے کچھ کیا نا کسی اور نے۔
باقی سیاستدانوں میں تو اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں ہے کہ وہ کم ازکم اعترافِ جرم ہی کر لیں۔
مجھے ذاتی طور پر شیخ رشید بطور سیاستدان بہت پسند ہے کہ جب بولتا ہے کھل کر بولتا ہے۔
چاہے عوامی مفاد میں یا عوام کے خلاف لیکن ڈھکی چھپی نہیں رکھتا ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: چینی بحران : شیخ رشید
چاند بھائی آپکا کہنا درست ہے. لیکن جہاں تک میرا خیال ہے کہ صرف اچھا مقرر ہونا کافی نہیں ہے. آپکو اچھا کر کے دکھانا ہوگا، اس میں کوئی شک نہیں کہ شیخ رشید کھرا بندہ ہے لیکن صرف بولنے کے معاملے میں کیا اس کا حق نہیں تھا بنتا کہ جب یہ حکومت میں آیا تو اپنی باتوں پر اپنے اعتراضات پر کچھ نہ کچھ عمل کرتا، لیکن اس وقت تو خود اپنی جھولیاں بھرنے کی پڑی ہوتی ہے پھر کیا ہوش ہوگا.چاند بابو wrote:بہت خوب۔
بہت اچھا بولا ہے شیخ رشید، کم ازکم اس نے یہ اعتراف تو کیا کہ غریب کے لئے نا میں نے کچھ کیا نا کسی اور نے۔
باقی سیاستدانوں میں تو اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں ہے کہ وہ کم ازکم اعترافِ جرم ہی کر لیں۔
مجھے ذاتی طور پر شیخ رشید بطور سیاستدان بہت پسند ہے کہ جب بولتا ہے کھل کر بولتا ہے۔
چاہے عوامی مفاد میں یا عوام کے خلاف لیکن ڈھکی چھپی نہیں رکھتا ہے۔
شیخ صاحب اگر بولنے کے ساتھ ساتھ کریں بھی تو میرا خیال ہے یہ پاکستان کا واحد پولیٹیشن ہوگا جو سچ میں کھرا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چینی بحران : شیخ رشید
اپنے جرم کا اعتراف کرنا بھی بڑی بات ہے