Page 1 of 1

تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Sun Nov 21, 2010 6:53 pm
by محمد شعیب
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک ہوٹل کے کمرے کی طرح ہے. جہاں ایک کھلاڑی کچھ دن کے لئے ٹھرتا ہے اور پھر کسی نہ کسی کردہ یا نہ کردہ جرم میں نکال دیا جاتا ہے
اب ایک نیا چہرہ آیا ہے
تنویر احمد
جس نے پہلی اننگ میں 6 وکٹیں لے کر سب کو حیران کر دیا
لیکن نہ جانے یہ کتنے دن کا مہمان ہے...
آپ کی کیا رائے ہے ؟ کیا یہ زیادہ عرصہ چلے گا یا پھر................. ؟

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Sun Nov 21, 2010 6:55 pm
by محمد شعیب
Image

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Sun Nov 21, 2010 7:32 pm
by چاند بابو
اگر اچھا کھیلتا رہا تو زیادہ دن چلے گا ورنہ چھٹی۔
ہاں ایک بات یقینی ہے کہ یہ سفارشی نہیں لگتا ہے، کیونکہ اسے کرکٹ کھیلنا آتی ہے۔

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Mon Nov 22, 2010 5:49 pm
by محمد شعیب
بات تو صحیح ہے
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں اچھا یا برا کھیلنا تو کوئی معیار نہیں ہے
ہمارے ہاں معیار بس منظور نظر ہونا ہے

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Mon Nov 22, 2010 6:12 pm
by شازل
باہر کی وکٹوں‌پر ہمارے کئی باولر چل جاتے ہیں.
لیکن مستقل پرفارمنس کوئی کوئی ہی دے پاتا ہے

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Mon Nov 22, 2010 9:16 pm
by محمد شعیب
ویسے عامر کمال کا بولر تھا
اگر یہ پنگہ نہ کرتا

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Mon Nov 22, 2010 10:22 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:ویسے عامر کمال کا بولر تھا
اگر یہ پنگہ نہ کرتا
اب پتہ نہیں اس نے پنگا لیا کہ اس پر ڈال دیا گیا :fubar: :fubar: :fubar:

Re: تنویراحمد کب تک چلے گا ؟

Posted: Tue Nov 23, 2010 8:07 am
by شازل
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے