اوباما انخلاء کے نظام الاوقات پر پرعزم

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اوباما انخلاء کے نظام الاوقات پر پرعزم

Post by محمد شعیب »

صدر براک اوباما نے یقین ظاہر کیا ہے کہ امریکہ آئندہ سال جولائی تک افغانستان سے فوجوں کا انخلاء شروع کرنے کے قابِل ہو سکے گا۔
Image

نیٹو کے سربراہی اجلاس میں افغانستان سے انخلاء کی نئی حکمت عملی کی منظوری دی گئی۔ منصوبے کے تحت اگلے سال سے نیٹو کی افواج سکیورٹی کا کنٹرول افغانستان کے حوالے کرنا شروع کر دیں گی۔

منصوبے کے مطابق سن 2014 کے آخر تک نیٹو کی افواج افغانستان سے مکمل طور پر نکل جائیں گی۔ تاہم نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ سکیورٹی کی ذمہ داریاں اس وقت تک افغانستان کے سکیورٹی کے اداروں کو منتقل نہیں ہوں گی جب تک وہ پوری طرح اس کے قابل نہیں ہو جاتے۔

بی بی سی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اوباما انخلاء کے نظام الاوقات پر پرعزم

Post by محمد شعیب »

Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اوباما انخلاء کے نظام الاوقات پر پرعزم

Post by علی عامر »

بہت مشکل ہے ..... کیونکہ یہودی لابی کے کچھ اور ہی مقاصد ہیں، اس لئے ان کے جانے کے بارے .. میں‌صداقت نہیں. :@
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اوباما انخلاء کے نظام الاوقات پر پرعزم

Post by چاند بابو »

نہیں یار یہ جا سکتے ہیں۔
یہ کونسا افغانستان کا عراق فتح کرنے یا یہاں تعمیرِ نو کے لئے آئے تھے۔
ان لوگوں نے ان جنگوں سے پہلے برسوں محنت کی ہے
اور اسوقت ان ممالک کے تمام جہاں پر ان لوگوں نے چڑھائی کی ہے وہاں کی تمام معدنیات،
اور دیگر وسائل کے بارے میں انہیں ان ملکوں کی حکومتوں اور اداروں سے زیادہ علم ہے۔
اور انہیں یہ بھی علم ہے کہ ان ممالک میں سے جاتے ہوئے کیسا سسٹم بنانا ہے جس سے آئندہ کبھی بھی یہ ان کے تسلط سے نکل نا سکیں۔
یہ وسائل سمیٹنے اور اسلامی حکومتوں کو کمزور کرنے کی ایک حکمتِ عملی ہے اور جب یہ ٹارگٹ انہیں حاصل ہو گئے،
ان کا اس ملک میں رہنا اپنے وسائل کا ضیائع ہے اور وہ ایسا کبھی نہیں کریں گے۔
عراق میں اب جیسا سسٹم انہوں نے دے دیا ہے اگلے سو سال تک بھی انہیں عراق سے اپنی کسی بات کا جواب نہیں میں نہیں ملے گا،
اب انہیں کیا ضرورت تھی عراق میں ٹھہرنے کی اوراپنے وسائل ضائع کرنے کی۔
ایسا ہی یہ افغانستان اور پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ چین پر نظریں جما سکیں،
جب وہ اس بات میں کامیاب ہو گئے وہ چلے جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”