Page 1 of 2

یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sat Nov 20, 2010 11:04 pm
by محمد شعیب
یاروں کو آزما کے دیکھ لیا
پارٹی میں بُلا کے دیکھ لیا

موت بھی ہم سے دور بھاگتی ہے
کار کے نیچے بھی آ کے دیکھ لیا

مرتا ہی نہیں یہ جراثیمِ محبت
سیف گارڈ سے بھی نہا کے دیکھ لیا

کوئی سُنتا نہیں فریادِ غریب
ریڈیو پے گانا گا کے دیکھ لیا

ہمارے دل کا پتہ ہی نہیں لگتا
ایکسرے بھی کروا کے دیکھ لیا

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 12:20 am
by علی عامر
مرتا ہی نہیں یہ جراثیمِ محبت
سیف گارڈ سے بھی نہا کے دیکھ لیا

بہت عمدہ :P

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 12:21 am
by محمد شعیب
شکریہ عامر بھائی

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 3:07 am
by اضواء
محمد شعیب wrote:ہمارے دل کا پتہ ہی نہیں لگتا
ایکسرے بھی کروا کے دیکھ لیا

بیچارہ !!!!

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 9:55 am
by اعجازالحسینی
بہت خوب :clap: :clap:

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 3:17 pm
by محمد شعیب
شکریہ

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 10:11 pm
by شازل
اور
شعیب سے یاری ٹوٹتی ہی نہیں‌
اضواء سے کہلوا کر دیکھ لیا :lol:

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Sun Nov 21, 2010 11:18 pm
by بلال احمد
شازل wrote:اور
شعیب سے یاری ٹوٹتی ہی نہیں‌
اضواء سے کہلوا کر دیکھ لیا :lol:
ہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہااہا

یہ تو خوب جوڑا ہے شازل بھائی نے :clap: :clap: :clap:

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 7:39 am
by شازل
:D :D :D :D

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 7:44 am
by افتخار
کیا بات ھے۔
h.a.h.a h.a.h.a

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 5:28 pm
by محمد شعیب
شازل wrote:اور
شعیب سے یاری ٹوٹتی ہی نہیں‌
اضواء سے کہلوا کر دیکھ لیا :lol:

h.a.h.a h.a.h.a
v_v_f

کیوں ٹوک مار رہے ہو یار ؟؟؟

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 6:13 pm
by شازل
اچھا یہ بتاؤ فورم کب تک تیار ہوجائے گا
یہ ٹوک نہیں‌ہے بلکہ میں نے آج ہی آپ لوگوں کی گفتگو سنی ہے :D

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 9:13 pm
by محمد شعیب
شازل wrote:اچھا یہ بتاؤ فورم کب تک تیار ہوجائے گا
یہ ٹوک نہیں‌ہے بلکہ میں نے آج ہی آپ لوگوں کی گفتگو سنی ہے :D

فورم تو میں بنا چکا ہوں
لیکن فورم اس لئے نہیں بنایا کہ اس پر ممبرز لاؤں. بس صرف سیکھنے کے لئے
میں چاہتا ہوں ہر کام کی چیز مجھے معلوم ہونی چاہئیے.

اور آپ نے آج ہی کس کی گفتگو سنی ؟

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 9:15 pm
by بلال احمد
شازل wrote:اچھا یہ بتاؤ فورم کب تک تیار ہوجائے گا
یہ ٹوک نہیں‌ہے بلکہ میں نے آج ہی آپ لوگوں کی گفتگو سنی ہے :D
چلو جلدی ہی سن لی ہے :D :D :D :D :D :D

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Mon Nov 22, 2010 10:38 pm
by چاند بابو
بہت خوب شعیب اپنے فورم کی سیر نہیں کرواو گے کیا؟

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Tue Nov 23, 2010 9:36 am
by محمد شعیب
[quote="چاند بابو"]بہت خوب شعیب اپنے فورم کی سیر نہیں کرواو گے کیا؟[/quote]

چاند بابو
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
کوئی خاص کام نہیں کیا
اگر آپ دیکھنا چاہیں تو

http://dostforum.tk/

یہ لنک ہے. دیکھ لیں. بس سیکھنے کے لئے بنایا ہے. اب تو فرصت ہی نہیں اسے چلانے کی.'کیونکہ عنقریب ہم قید ہونے والے ہیں.اور آج کل گرفتار ہونے کی تیاریاں چل رہی ہیں.

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Tue Nov 23, 2010 5:41 pm
by شازل
محمد شعیب wrote:[quote="چاند بابو"]بہت خوب شعیب اپنے فورم کی سیر نہیں کرواو گے کیا؟
چاند بابو
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
کوئی خاص کام نہیں کیا
اگر آپ دیکھنا چاہیں تو

http://dostforum.tk/

یہ لنک ہے. دیکھ لیں. بس سیکھنے کے لئے بنایا ہے. اب تو فرصت ہی نہیں اسے چلانے کی.'کیونکہ عنقریب ہم قید ہونے والے ہیں.اور آج کل گرفتار ہونے کی تیاریاں چل رہی ہیں.[/size][/quote]

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Tue Nov 23, 2010 5:47 pm
by محمد شعیب
شازل بھائی
صرف میری عبارت کا اقتباس دے دیا ؟
اپنا کوئی تبصرہ بھی تو شامل کرتے........

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Tue Nov 23, 2010 7:56 pm
by شازل
دراصل اس دوران کسی کا فون آگیا تھا اور میں اٹھ کر چل دیا. p:a:t:a:i

Re: یاروں کو آزما کے دیکھ لیا

Posted: Thu Mar 03, 2011 2:49 pm
by نورمحمد
ہمارے دل کا پتہ ہی نہیں لگتا
ایکسرے بھی کروا کے دیکھ لیا

v_v_g v_v_g