جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

جوملہ سی ایم ایس کے مسائل پر مبنی سوال و جواب کا سلسلہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
دوستو
میں نے جملہ اپلوڈ کر دیا اور سرور پر ڈیٹا بیس بنا کر انسٹالیشن کے دوران اس کی صحیح صحیح کنفیگریشن بھی دے رہا ہوں
لیکن ڈیٹا بیس کنفیگریشن دینے کے بعد نیکسٹ کرنے سے یہ ایرر آتا ہے


CREATE command denied to user 'ludhyan_zhobi'@'98.130.2.111' for table 'jos_banner' SQL=CREATE TABLE `jos_banner` ( `bid` int(11) NOT NULL auto_increment, `cid` int(11) NOT NULL default '0', `type` varchar(30) NOT NULL default 'banner', `name` varchar(255) NOT NULL default '', `alias` varchar(255) NOT NULL default '', `imptotal` int(11) NOT NULL default '0', `impmade` int(11) NOT NULL default '0', `clicks` int(11) NOT NULL default '0', `imageurl` varchar(100) NOT NULL default '', `clickurl` varchar(200) NOT NULL default '', `date` datetime default NULL, `showBanner` tinyint(1) NOT NULL default '0', `checked_out` tinyint(1) NOT NULL default '0', `checked_out_time` datetime NOT NULL default '0000-00-00 00:00:00', `editor` varchar(50) default NULL, `custombannercode` text, `catid` INTEGER UNSIGNED NOT NULL DEFAULT 0, `description` TEXT NOT NULL DEFAULT '', `sticky` TINYINT(1) UNSIGNED NOT NULL DEFAULT 0, `ordering` INTEGER NOT NULL DEFAULT 0, `publish_up` datetime NOT NULL default '0000-00-00 00:00:00', `publish_down` datetime NOT NULL default '0000-00-00 00:00:00', `tags` TEXT NOT NULL DEFAULT '', `params` TEXT NOT NULL DEFAULT '', PRIMARY KEY (`bid`), KEY `viewbanner` (`showBanner`), INDEX `idx_banner_catid`(`catid`) ) TYPE=MyISAM CHARACTER SET `utf8`

پلیز کسی کو اس کا حل معلوم ہو تو بتلائے

جزاکم اللہ خیرا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by شازل »

آپ نے ڈیٹابیس تو درست منتخب کیا تھا نا؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:آپ نے ڈیٹابیس تو درست منتخب کیا تھا نا؟

جی ہاں شازل بھیا
ڈیٹا بیس بالکل درست متخب کیا تھا
میں آپ کو پی ایم میں مزید تفصیل بھیجتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

شعیب اس ایرر میسج سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی ڈیٹا بیس درست دی گئی ہے لیکن اس ڈیٹا بیس میں کوئی بھی ٹیبل نہیں بن پا رہا ہے۔
باقی اگر شازل بھیا اس کا کوئی حل ڈھونڈ لیں تو ٹھیک ہے ورنہ پھر مجھے بھی پی ایم کر دیجئے گا میں بھی اپنی سی کوشش کر لوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اوہ
آپ تو یہاں آ چکے ہیں
میں نے آپ کو پی ایم میں یہاں آنے کا کہا تھا
آپ کو بھی تفصیلات بھیجتا ہوں
جزاک اللہ خیرا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

آپ کو جواب دے دیا گیا ہے۔

ارے غلط مت سمجھئے میرا کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کے پیغام کا بذریعہ ذاتی پیغام جواب دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by شازل »

ہمارے جواب پر بھی غور کرلیجئے گا
ویسے اس قسم کے ایررز سے چاند بھائی بخوبی نمٹ لیتے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ڈیٹابیس کا علم مجھے اتنا ہی ہے کہ ڈیٹا بیس کہتے کسے ہیں اس کے علاوہ مجھے کچھ معلوم نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

شازل بھیا اور چاند بابو
میں نے وہ ڈیٹا بیس ڈیلیٹ کر کے دوسرا بھی بنایا
لیکن مسئلہ جوں کا توں رہا
میرے سرور میں ایک آپشن ہے جس سے جملہ اپلوڈ کئے بغیر اور ڈیٹا بیس بنائے بغیر ڈائریکٹ جملہ اور پی،ایچ،پی بی بی انسٹال کیا جا سکتا ہے
میں نے اسی طریقہ سے انسٹال کر لیا
لیکن اس میں سیمپل ڈیٹا نہیں ہے
کیا اب اس میں سیمپل ڈیٹا ایڈ کر سکتا ہوں؟
یہاں کلک کر کے چیک کریں
جزاکما اللہ خیرا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

شعیب میں نے آپ کو کل ذاتی پیغام میں لکھا تھا کہ آپ کی Config.php فائل میں موجود معلومات درست نہیں‌ہیں۔
کیا آپ نے وہ درست کیں؟
سیمپل ڈیٹا کیا ہے مجھے اس کی سمجھ نہیں آئیں آپ پھر سے بتایئے اور ذرا تفصیل سے بتائیں کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں جو نہیں ہو رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
آپیہاں کلک کریں
میں نے جملہ انسٹال کر لیا ہے
لیکن جملہ انسٹالیشن کے دوران ایک آپشن ہوتا ہے جس سے انسٹالیشن کے دوران کچھ سیمپل ڈیٹا بھی انسٹال ہو جاتا ہے.
اس سیمپل ڈیٹا کی انسٹالیشن سے آپ کو ہر فیلڈ میں کچھ نہ کچھ ڈیٹا مل جاتا ہے
بس آپ کو صرف اس ڈیٹا کو اپنی مرضی سے ایڈٹ کرنا ہوتا ہے
لیکن جس آپشن سے میں نے انسٹالیشن کی ہے، اس سے سیمپل ڈیٹا انسٹا نہیں ہوا
میں چاہتا ہوں اب سیمپل ڈیٹا ایڈ کر دوں
لیکن اگر آپ نے جملہ پر زیادہ کام نہیں کیا تو شاید آپ میری اس سلسلے میں مدد نہ کر سکیں
خیراگر آپ کو کچھ معلومات ہوں تو ضرور بتلائیں
اس سے میرا کام بہت آسان ہو جائے گا
جزاک اللہ خیرا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by شازل »

میری معلومات کے مطابق سیمپل ڈیٹا انسٹالیشن کے دوران ہی انیبل کیا جاتا ہے
ویسے جوملہ ایک مشکل سی ایم ایس ہے اس کی ٹریننگ لنڈا ڈاٹ کام سے حاصل کرلیں تو کام آسان ہو جائے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:
لیکن اگر آپ نے جملہ پر زیادہ کام نہیں کیا تو شاید آپ میری اس سلسلے میں مدد نہ کر سکیں
آپ کے اس جملے نے مجھے آگ لگا دی ہے۔
کیا ہوا اگر میں نے جملہ استعمال نہیں کیا،
کیا اس کا مطلب ہے میں شازل کے آگے ہتھیار ڈال دوں۔
اپنی شکست تسلیم کر لوں۔نہیں یہ نہیں ہو سکتا ہے۔
میں نے آپ کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔
اب آپ اپنا فقرہ واپس لیں ۔


آپکے مسئلے کا حل اور اس سوال کا جواب درج ذیل ہے۔

1۔ جملہ کا فل پیکج ڈاونلوڈ کیجئے۔
2۔ اپنے installation/sql فولڈر میں سے sample_data.sql فائل کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولئے۔
3۔ پھر اس فائل میں موجود #__ الفاظ کی تلاش کر کے انہیں jos_ سے Replace کر دیں۔
4۔ اس تبدیلی کو احتیاط سے کریں تاکہ کوئی غلطی نا ہونے پائے۔پھر فائل کو محفوظ کر لیں۔
5۔ اب phpmyadmn کھولئے۔اور اپنی ڈیٹابیس کو کھولئے۔
6۔ import پر جائیں اور یہاں Browse کر کے اس فائل کا انتخاب کیجئے جو آپ نے ابھی محفوظ کی ہے۔
7۔ اسے import کریں گے تو آپ کے ٹیبلز سیمپل ڈیٹا سے بھر جائیں گے۔
اب اگر اس کام کے کرنے میں آپ سے کہیں کوئی غلطی ہو جائے تو اس کا الزام مجھے مت دیجئے گا۔
اور ہاں آئندہ کبھی چاند بابو کو کم بھی مت سمجھنا، آپ کو نہیں پتہ میری شازل بھیا سے کتنی لگتی ہے۔


ویسے سمپل ڈیٹا والی فائل میں نے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق ایڈیٹ کر دی ہے آپ کی آسانی کی خاطر
اسے اس لنک سے اتار لیں اور لائن پانچ سے آگے کا عمل کریں۔


لیکن اب میں خوش ہو گیا ہوں کیونکہ شازل بھیا نے اپنی ہار میرے پیغام لکھنے کے دوران ہی تسلیم کر لی ہے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
چاند بابو
آپ بھی کمال کرتے ہیں
آپ کو ہم ویسے ہی گرو مانتے ہیں
خیر
آپ نے جو حل بتلایا اور جہاں دیکھ کر بتلایا وہ میں دیکھ چکا تھا
آپ نے http://forum.joomla.org/viewtopic.php?p=2293120 اس ویب سائٹ سے یہ حل دیکھا
اس میں آخری پوسٹ جو aikzhobi نے کی ہے وہ میں ہی ہوں
دراصل اس طریقہ سے ایک اور ایرر آرہا ہے


Error

SQL query:

# @version $Id: sample_data.sql 18147 2010-07-14 22:36:47Z dextercowley $ # # IMPORTANT - THIS FILE MUST BE SAVED WITH UTF-8 ENCODING ONLY. BEWARE IF EDITING! # -- Dumping data for table `jos__banner` -- INSERT INTO `jos__banner` VALUES (1, 1, 'banner', 'OSM 1', 'osm-1', 0, 43, 0, 'osmbanner1.png', 'http://www.opensourcematters.org', '2004-07-07 15:31:29', 1, 0, '0000-00-00 00:00:00', '', '', 13, '', 0, 1, '0000-00-00 00:00:00', '0000-00-00 00:00:00', '', ''), (2, 1, 'banner', 'OSM 2', 'osm-2', 0, 49, 0, 'osmbanner2.png', 'http://www.opensourcematters.org', '2004-07-07 15:31:29', 1, 0, '0000-00-00 00:00:00', '', '', 13, '', 0, 2, '0000-00-00 00:00:00', '0000-00-00 00:00:00', '', ''), (3, 1, '', 'Joomla!', 'joomla', 0, 17, 0, '', 'http://www.joomla.org', '2006-05-29 14:21:28', 1, 0, '0000-00-00 00:00:00', '', '<a href="{CLICKURL}" target="_blank">{NAME}</a>\r\n<br/>\r\nJoomla! The most popular and widely used Open Source CMS Project in the world.', 14, '', 0, 1, '0000-00-00 00:00:00',[...]

MySQL said: Documentation
#1046 - No database selected


اس کا کیا حل ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

یار بندہ کچھ تو خیال کرے، یہی بات آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھی بتا سکتے تھے۔
آپ بھی نا بس۔
اب شازل کیا سوچے گا میرے بارےمیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by شازل »

وہی تو میں سوچ رہا ہوں اس لیے دخل نہیں دیا. b;x
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

لیکن اس کے لئے آپ نے ڈیٹا بیس کہاں بنائی ہے کیونکہ پچھلی بار آپ نے جو تفصیلات مجھے روانہ کی تھیں وہاں تو متعلقہ ڈیٹابیس بالکل خالی پڑی ہے اور اس میں کوئی بھی ٹیبل نہیں ہے، نئی دیٹا بیس کا ایڈریس بتائیں، ذاتی پیغام میں پھر کچھ دیکھتا ہوں۔
ویسے کیا آپ نے ڈیٹابیس کی سیٹنگ میں سے Connection Collection کی ٹائپ utf-8 یونیکوڈ سی آئی ہی رکھی ہے یا کوئی اور؟
اگر کوئی اور ہے تو اسے utf8-unicode-ci ہونا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

Image

Image

Image

Image

Image



ہو گیا ہو گیا ہو گیا
ڈیٹا انٹر ہو گیا

چاند بابو آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

مجھے ایک چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے اتنی پریشانی اٹھانی پڑی
لیکن اس غلطی کا یہ فائدہ ہوا کہ میں اپنے ہوسٹنگ سرور کی بھی کچھ خفیہ باتیں جان گیا
جو وہ نہیں بتلا رہے تھے. میں نے جہاں سے ہوسٹنگ لی ہے وہ 24/7 فری ہیلپ لائن سروس دیتے ہیں
کل ان سے چیٹنگ کے دوران پوچھتا پوچھتا ایسی جگہ پہنچ گیا جس کا وہ مجھے نہیں بتانا چاہتا تھا
اب میں ان کی بنائی ہوئی سیٹنگ کی بھی واٹ لگا سکتا ہوں
لیکن ایسا نہیں کروں گا
کیونکہ نقصان اپنا ہوگا.....
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اور ہاں
شازل بھیا اور چاند بابو


http://zhobi.ludhianvi-shaheed.com/joomla/

یہ ہے لنک
چیک کر لیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: جملہ انسٹالیشن میں ڈیٹا بیس کا مسئلہ

Post by مدرس »

زبردست شعیب بھیا زبردست تسی کام کے بندے ہو
لو اسی خوشی میں‌تھوڑی سی پٹائی کھاو be;a b;x
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “جوملہ سوال وجواب”