Laster Printers کسطرح کام کرتے ہیں.

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Laster Printers کسطرح کام کرتے ہیں.

Post by علی خان »

a.a
لیزر پرنٹرز کسطرح کام کرتے ہیں. دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے.
 

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=CFybx32Mvkw[/utvid]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Laster Printers کسطرح کام کرتے ہیں.

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے اشفاق بھیا بہت ہی بہترین گرافکس سے پرنٹر کا کام کرنے کا انداز سمجھایا ہے۔
شکریہ۔

ویسے یہ جو آپ کے دستخط میں سائیٹ ہے پاک جی ایس ایم فورم کی اس سے آپ کا تعلق کیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Laster Printers کسطرح کام کرتے ہیں.

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ طریقہ سے سمجھایا گیا ہے. شیئر کرنے کا شکریہ بھائی جان :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Laster Printers کسطرح کام کرتے ہیں.

Post by علی خان »

آصل میں ماجد بھائی اپ سے اس کے متعلق عرضی دینی تھی، کہ اسکو میرے دستحط سے ہٹا دیں. شکریہ.
اسکی جگہ میں اپنا بلاگ بنا رہا ہوں وہ لگا دی جائے، لیکن ابھی اسکو ختم کر دیا جائے.
میرے سے یہ نہیں ہٹ رہی ہے. کوشش کر چکا ہوں. مجھے الفاظ کا ایرر دے رہا ہے. کہ اپ کے دستحط میں الفاظ زیادہ ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Laster Printers کسطرح کام کرتے ہیں.

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے اشفاق بھیا آپ کی خواہش پر آپ کی دستخط میں سے یہ لنک حذف کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”