HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا ہے.

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا ہے.

Post by علی خان »

دوستوں ...
سلام.
میں آج یہاں اپکو HP‌-P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو ریفل کرنے کا طریقہ شیئر کر رہا ہوں. آمید ہے اپ لوگوں کو پسند آئے گا.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=1eUhHa9wzJQ[/utvid]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by چاند بابو »

لیکن اشفاق بھیا یہ Chip ہمیں کہاں سے ملے گی؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی بہت عمدہ شیئرنگ شیئر کی ہے.

چاند بھائی چپ پرنٹرز اسیسریز کی دوکان سے مل جائے گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by چاند بابو »

لیکن یہاں تو اگر ہمیں کارٹریج خریدنا ہو تو لاہور سے پیچھے نہیں ملتی باقی تو کچھ ملنے سے رہا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by بلال احمد »

وہ تو پھر مارکیٹ پر انحصار ہے کہ وہ آپکو کس کس چیز کی سہولت دیتی ہے. :^) :^) :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by علی خان »

وہی چپ اپ دوبارہ سے بھی لگا سکتے ہیں، بس اسکا سرکٹ شارٹ کردیں. اور دوبارہ سے استعمال کریں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by بلال احمد »

ویسے یہ بھی حل ہے |( |( |( |( |( |( |( |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہ ہوئی نا پاکستانیوں والی بات۔
یہ حل ٹھیک رہے گا۔
میرے پاس 2300 ہے اور اس میں بھی ایسی ہی چپ کا استعمال ہوتا ہے۔
کیا وہاں بھی یہی کلیہ کارگر ہو گا۔
ویسے تو مجھے ابھی فی الحال کوئی مسئلہ نہیں ہے حالانکہ میں اسے ریفل بھی کرتا رہتا ہوں۔
لیکن سنا ہے کہ ایک مخصوص تعداد کے بعد یہ چپ پرنٹ ہی نکالنے نہیں دیتی ہے۔
بہرحال اس موضوع پر میں نے ذاتی طور پر کبھی کچھ جاننے کی کوشش نہیں کی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by علی خان »

ہاں ماجد بھائی اسکے لئے بھی یہی حل ہے. کونکہ اس طریقے سے اسکی مموری ختم ہو جاتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب۔
شکریہ۔
دونمبری بتانے کے لیے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HP Laserjet P1005 پرنٹر کے کارٹیج کو کسطرح ریفل کیا جاتا

Post by چاند بابو »

ارے یار یہ دو نمبری نہیں‌ ایک نمبری ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”