شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

شازل wrote: :whew:
آپ کا ایڈریس کھو گیا ہے :emo:
یہ تو سیدھا سیدھا نہ کھلانے والی بات کی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by شازل »

بلال احمد wrote:
شازل wrote: :whew:
آپ کا ایڈریس کھو گیا ہے :emo:
یہ تو سیدھا سیدھا نہ کھلانے والی بات کی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
میں نے کوئی اس قسم کی بات کی؟؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

شازل wrote:میں نے کوئی اس قسم کی بات کی؟؟؟
وہ کہتے ہیں نہ سمجھدار کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by اضواء »

میرے طرف سے بھی شازل بھیا کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by شازل »

بہت شکریہ بہنا
آجکل عید کی خریداری (بکرے) میں گم ہوں اس لیے کم کم وقت دے پارہاہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by چاند بابو »

تو پھر بکرا ملا کہ نہیں۔
ویسے آپ بکرا منڈی سے تلاش کر رہے ہیں۔
یا کسی کا بھولا بسرا بکرا ڈھونڈ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

شازل wrote:بہت شکریہ بہنا
آجکل عید کی خریداری (بکرے) میں گم ہوں اس لیے کم کم وقت دے پارہاہوں.
خریداری تو کہنا مناسب نہیں ہاں تاڑ کہہ سکتے ہیں (کسی بکرے کی تاڑ میں ہوں) یہ صحیح فقرہ ہو گا :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”