شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے پیارے سے ساتھی، ہمارے بہت سنئیر رکن محترم شازل بھیا کو اپنی اکتیسویں سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ کرے آنے والا سال ان کے لئے زندگی کے ہزاروں رنگ لے کر آئے،
اللہ کرے اس سال پچھلے سال ہونے والی ہر قسم کی بھول چوک کے کفارے کا سال ثابت ہو،
اللہ کرے اس سال انہیں اللہ تعالٰی کی خوشنودی، اور اس کی نصرت ساتھ رہے،
اللہ کرے اس سال ان کے آنگن میں وہ پھول کھلیں جن پر کبھی خزاں نا آئے۔


[center]Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

[center]شازل بھائی اگر سرور کی تاریخ غلط نہیں ہے تو دل کی گہرائیوں سے آپکو سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور ہنستا مسکراتا رکھے(آمین)
Image



Image



Image



Image



[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by مدرس »

مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ مبارک باد دوں یا نہیں ؟ 8)
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ مبارک باد دوں یا نہیں ؟ 8)
آپ مبارکباد نہ دیں سیدھا سیدھا گفٹ دے دیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by علی عامر »

شازل بھائی۔۔۔۔۔۔۔!

سالگرہ مبارک ہو۔ :inlove:

اللہ، آپ کو آنے والے برسوں‌میں‌بہت آسانیاں‌نصیب فرمائے۔آمین۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by چاند بابو »

ارے یہ شازل بھیا کہاں ہیں، کوئی انہیں میل کر کے ہی اس دھاگے کے بارے میں بتا دے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے یہ شازل بھیا کہاں ہیں، کوئی انہیں میل کر کے ہی اس دھاگے کے بارے میں بتا دے۔
جی وہ آپکے ہم منصب ہیں آپکی بات جلدی سن لیں گے :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by چاند بابو »

اچھا پھر میں ہی کچھ کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by شازل »

سب سے پہلے تو دوستوں کا بہت بہت شکریہ
آپ کی محبت ہے ورنہ بندہ کس قابل ہے
کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کے مسئلے سے دوچار ہوں. چار پانچ دن کی بھاگ دوڑ کے بعد میں نے اپنا کنکشن لگوا لیا ہے،دوسروں سے کنکشن لینا محتاجی تھی نا.
امید ہے کہ سلسلہ اب ٹوٹے گا نہیں.
سب بھائیوں کا شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

شازل wrote:کچھ دنوں سے انٹرنیٹ کے مسئلے سے دوچار ہوں. چار پانچ دن کی بھاگ دوڑ کے بعد میں نے اپنا کنکشن لگوا لیا ہے،دوسروں سے کنکشن لینا محتاجی تھی نا.
چلیں‌ پھر اسی خوشی میں منہ میٹھا کرا دیں :P :P :P :P :P :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by اعجازالحسینی »

محترم شازل بھیا کو اپنی اکتیسویں سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ کرے آنے والا سال ان کے لئے زندگی کے ہزاروں رنگ لے کر آئے،
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی اپکو اپکی سالگرہ مبارک r;o;s;e
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by شازل »

افسوس مٹھائی آن لائن نہیں کھلا سکتا
آپ سب اپنے اپنے ایڈریس مجھے بھیج دیں. مٹھائی پہنچ جائے گی. ;)
ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور مہربانی.
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by چن پردیسی »

شازل wrote:افسوس مٹھائی آن لائن نہیں کھلا سکتا
آپ سب اپنے اپنے ایڈریس مجھے بھیج دیں. مٹھائی پہنچ جائے گی. ;)
ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور مہربانی.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by چاند بابو »

شازل wrote:افسوس مٹھائی آن لائن نہیں کھلا سکتا
آپ سب اپنے اپنے ایڈریس مجھے بھیج دیں. مٹھائی پہنچ جائے گی. ;)
ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور مہربانی.

اجی اور کوئی ایڈریس دے نا دے۔
میرا ایڈریس تو آپ کے پاس ہے نا۔
مجھے تو بھیج دیں جلدی سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اجی اور کوئی ایڈریس دے نا دے۔
میرا ایڈریس تو آپ کے پاس ہے نا۔
مجھے تو بھیج دیں جلدی سے۔
چاند بھائی جب پہنچ جائے تو ہمیں بھی بتا دیجئے گا ہم بھی ایڈریس زپ کر دیں‌گے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by علی عامر »

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P :inlove:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by شازل »

چاند بابو wrote:
شازل wrote:افسوس مٹھائی آن لائن نہیں کھلا سکتا
آپ سب اپنے اپنے ایڈریس مجھے بھیج دیں. مٹھائی پہنچ جائے گی. ;)
ویسے آپ سب کا بہت بہت شکریہ اور مہربانی.

اجی اور کوئی ایڈریس دے نا دے۔
میرا ایڈریس تو آپ کے پاس ہے نا۔
مجھے تو بھیج دیں جلدی سے۔
:whew:
آپ کا ایڈریس کھو گیا ہے :emo:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شازل بھیا کو سالگرہ مبارک ہو۔

Post by محمد شعیب »

Image


Image
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”