آپ کا کل ابھی نہیں آیا کیاطارق راحیل wrote:میں اب کل آوں گا.....
♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے صرف 3 دن کی
چھٹی چاہیے دبئی جا رہی ہوں
تب تک آپ یہ کھجور اور دیسی گھی کا عصیدہ نوش کیجئیے

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
{أضواء} wrote:بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے صرف 3 دن کی
چھٹی چاہیے دبئی جا رہی ہوں
تب تک آپ یہ کھجور اور دیسی گھی کا عصیدہ نوش کیجئیے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہنا آپ کی چھٹی منظور کی جاتی ہے.
لیکن دبئی جانے کے لیئے چار چار ڈرون طیاروں کی کیا ضرورت ہے
اللہ رب العزت آپ کو اور دبئی والوں کو سلامت رکھے. آمین
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
ارے واہ رضی بھیا یہ تو کوئی بات نہیں ہے آپ نے چپ چاپ ایک حلوے پر انہیں چھٹی دے ڈالی.
چلئے خیر ہے جب انہیں جانا ہے تو چلی جائیں لیکن ان کی واپسی تک آپ ان کی تمام ڈیوٹیاں سنبھالیں گے.
چلئے خیر ہے جب انہیں جانا ہے تو چلی جائیں لیکن ان کی واپسی تک آپ ان کی تمام ڈیوٹیاں سنبھالیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
انشاء اللہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے صرف 3 دن کی
چھٹی چاہیے دبئی جا رہی ہوں
تب تک آپ یہ کھجور اور دیسی گھی کا عصیدہ نوش کیجئیے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہنا آپ کی چھٹی منظور کی جاتی ہے.
لیکن دبئی جانے کے لیئے چار چار ڈرون طیاروں کی کیا ضرورت ہے
اللہ رب العزت آپ کو اور دبئی والوں کو سلامت رکھے. آمین
بڑے بڑے دیسوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں تو ہوتے ہی رہتی ہے نا
آپ کی اتنی اچھی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا
اور دیکھو نا میں یوں گئی اور یوں آگئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
ہاہاہا بس یوں گئی اور یوں آ گئی.
تین دن کا کہہ کر ایک ہفتے بعد یوں لوٹ آئی.
تین دن کا کہہ کر ایک ہفتے بعد یوں لوٹ آئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
چلو اب اتنی تفصیل سے بتادینے پر میں کیا 3 دن میں ہی آسکتی کیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
ہم کب یہاں کہینگے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
زین wrote:ہم کب یہاں کہینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کل سے طبیعت زرا سی اُداس ہے ...
اگر آپ لوگ کی اجازت ہے تو میں کچھہ دن مكه، مدينة الرسول ہو آوں
سوچ رہی ہوں کے کل ہی چلے جاؤں
ویسے بھی ان مقدس مقام جاکر انسان کی روح تازہ ہوجاتی ہے
خداحافظ ..
کل سے طبیعت زرا سی اُداس ہے ...
اگر آپ لوگ کی اجازت ہے تو میں کچھہ دن مكه، مدينة الرسول ہو آوں
سوچ رہی ہوں کے کل ہی چلے جاؤں
ویسے بھی ان مقدس مقام جاکر انسان کی روح تازہ ہوجاتی ہے
خداحافظ ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
جی جی بہنا بالکل اجازت ہے اس درخواست کے ساتھ کہ وہاں دعاؤں میں ہم سب اہلیانِ اردونامہ کو یاد رکھئے گا. اور ہم سب کا سلام پیش کیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اللھم آمیییییییییییییییییین یارب العالمین ...
آپ سبکا بہت بہت شکریہ
آپ سبکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اهلا وسهلاعلی عامر wrote:خوش آمدید
آپ کا بہت بہت شکریہ عامر بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
آج چھارشنبہ میں کچھہ کام سے دبئی جا رہی ہوں ..
ان شاء اللہ اتوار تک آجاؤنگی ....
اپنی دعاؤں میں مجھے شامل رکھئیے
خداحافظ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
خیر نال جاو تے خیر نال آو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
بہنا آپ جہاں کہیں رہو ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں.{أضواء} wrote:
آج چھارشنبہ میں کچھہ کام سے دبئی جا رہی ہوں ..
ان شاء اللہ اتوار تک آجاؤنگی ....
اپنی دعاؤں میں مجھے شامل رکھئیے
خداحافظ ...
اللہ عزوجل آپ کے کاموں میں آسانیاں عطا فرمائے. آمین
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
میاں محمد اشفاق wrote:خیر نال جاو تے خیر نال آو
آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]