کون آئے گا میرے بعد.

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by اعجازالحسینی »

ڈاکٹر پپو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

جناب آپ یاد کریں اور ہم نہ آئیں
بندہ حاضر
اب تو چاند بابو ہی آئے تو مزہ ہے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:حاضر جناب
کیا کوئی مریض آیا ہے؟
مریض کی شامت آئی ہے جو آپکو یاد کرے گا :lol: :lol:
بلال بھائی آپ بھی تو آئے تھے دوا لینے آرام آیاکیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by اعجازالحسینی »

پپو wrote:
بلال احمد wrote:
پپو wrote:حاضر جناب
کیا کوئی مریض آیا ہے؟
مریض کی شامت آئی ہے جو آپکو یاد کرے گا :lol: :lol:
بلال بھائی آپ بھی تو آئے تھے دوا لینے آرام آیاکیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ڈاکٹر صاحب مطلب یہ آپکے پاس بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

ہاں‌جی جس کوکسی آرام نہیں آتا نا پھر میرے پاس ہی آتا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by بلال احمد »

پپو wrote:بلال بھائی آپ بھی تو آئے تھے دوا لینے آرام آیاکیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ افواہ دشمن کی طرف سے اڑائی گئی ہے c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by نورمحمد »

دشمن وہ بھی اردو نامہ پر ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

اب میرے بعد ٹائم تو ہوا ہے
افتخار بھائی کا
ویسے جو بھی آجائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by چاند بابو »

ابھی تو میں آ چکا ہوں افتخار بھائی چائے گرم کرنے گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ابھی تو میں آ چکا ہوں افتخار بھائی چائے گرم کرنے گئے ہیں۔
افتخار بھائی کی چائے تو اتنی گرم ہونے سے رہی سو میں چلا آیا


اب


نور بھائی انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

جی نہیں چاہیے گرم ہونے کا سن میں بھی آگیا ہوں
اب اانشاللہ عتیق بھائی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by علی عامر »

صبح بخیر ... r:o:s:e

میرے بعد افتخار بھائی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by بلال احمد »

علی عامر بھائی آپ تھوڑا سا غور کریں افتخار بھائی چائے گرم کر رہے ہیں اس لیے وہ نہیں‌آسکتے



اب


پپو بھائی انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: نہیں جی

پپو بھائی


افتخار کی چائے پی رہے ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

نہیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،میں کہاں اتنا خوش قسمت
اب انشاللہ
بلال بھائی
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a چلو تب تک ہم ہی آ جاتے ہیں . . . .

اب بابا اعجاز
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by پپو »

کیوں ہم کیوں نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by چاند بابو »

کیونکہ اب میری باری ہے۔
اب میرے بعد بھی آ نہیں بلکہ بلال کی باری ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by علی عامر »

بلال بھائی چائے کے انتظار میں سو گئے ہیں .... اس لئے میری طرف سے صبح‌بخیر r:o:s:e

نجانے مجھے چائے کب ملے گی ....... جی افتخار بھائی be;a be;a
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد.

Post by افتخار »

آپ تمام دوستوں کا انتظار کرنےکا شکریہ کیونکہ میں تو اب ناشتہ کرکے فارغ ہوا تو آواز آئی کہ آ جاو سب انتظار کر رہے ھیں تو میں چلا آیا۔

اب میرے بعد اعجاز بھیا اور ٹائم تو ڈاکٹر پپو کا بھی ہو گیا ھے۔
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”