علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

محترم علی بابا آپکو میری طرف سے ، اردونامہ کی پوری ٹیم کی طرف سے دلی سالگرہ مبارک ہو.

آپ جیئیں ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں 50ہزار. (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
میری علی بابا سے بات ہوئی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک غلطی ہے ورنہ ان کی سالگرہ 28 دسمبر کو ہے اور اردونامہ کے ریکارڈ کے مطابق بھی تاریخ وہی ہے جو علی بابا نے بتائی ہے۔ v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

بلال احمد wrote:محترم علی بابا آپکو میری طرف سے ، اردونامہ کی پوری ٹیم کی طرف سے دلی سالگرہ مبارک ہو.

آپ جیئیں ہزاروں سال ، سال کے دن ہوں 50ہزار. (آمین)
;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
میری علی بابا سے بات ہوئی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک غلطی ہے ورنہ ان کی سالگرہ 28 دسمبر کو ہے اور اردونامہ کے ریکارڈ کے مطابق بھی تاریخ وہی ہے جو علی بابا نے بتائی ہے۔

چاند بابو۔
جیسے ہی اردو نامہ ۔۔ صفحہ اول کا ورق اپ لوڈ‌ہوا تو اس پر علی بابا کی سالگرہ جگمگا رہی تھی۔سو میں‌نے مبارک باد کا فریضہ انجام دے دیا۔
چلیں 28-دسمبر کو پھر سے سالگرہ منا لیں‌گے۔۔ابھی 28-اکتوبر والا کیک تو کھلوا دیں۔ :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

لیکن میں نے تو اردونامہ پر چیک کیا ہے یہاں تو ان کی سالگرہ کی تاریخ 28 دسمبر موجود ہے۔
پھر آپ کو کیسے نظر آ گئی۔
ارے بھیا جی کہیں ایسا تو نہیں کہ کل صبح ہی سے آپ کا دل چائے پینے اور کیک کھانے کو کر رہا ہو۔
اور آپ نے سوچا ہو کہ ایسے نہیں تو ویسے سہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:لیکن میں نے تو اردونامہ پر چیک کیا ہے یہاں تو ان کی سالگرہ کی تاریخ 28 دسمبر موجود ہے۔
پھر آپ کو کیسے نظر آ گئی۔
ارے بھیا جی کہیں ایسا تو نہیں کہ کل صبح ہی سے آپ کا دل چائے پینے اور کیک کھانے کو کر رہا ہو۔
اور آپ نے سوچا ہو کہ ایسے نہیں تو ویسے سہی۔
چاند بھائی علی بابا کو سالگرہ مبارک لکھا میں نے بھی دیکھا تھا. |( |( |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

تو پھر ہمارے سرور کا وقت گڑبڑ ہو گیا ہو گا اور اس پر غلطی سے تاریخ 28 دسمبر چل پڑی ہو گئی جو بعد میں درست کر دی گئی۔
اس کے علاوہ تو کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

اگر تو سرور میں گڑ بڑ ہوئی تو پھر واقعی یہی بات متوقعہ ہو سکتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

شکر ہے.

لیکن اب تو کیک کھلانا ہی پڑے گا. :P
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

بلائو پھر علی بابا کو :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

علی بابا جی ۔۔۔۔ حاضر ہو :P
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

علی بابا آج تو 28دسمبر ہے نہ :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek:




تو وہ جو میں‌نے مبارکباد دی ہے اس کو آج کی تاریخ میں ایڈجسٹ کر لیں :fubar: :fubar: :fubar:




بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

علی بابا اپنے چالیس چوروں کے ساتھ حاضر ہوں :smoke: :smoke:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

علی بابا کے لئے

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by علی بابا »

جی ہاں‌دوستو آج میری اصلی سالگرہ ہے اور مجھے وش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میرے پیارے سے منے سے بھائی علی عرف چور۔
یعنی علی بابا چالیس چور کو اپنی 24 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

[center]Image[/center]

خدا کرے آپ کی زندگی کا یہ نیا سال آپ کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت ہو۔
خدا کرے اس سال آپ کے چالیس چور اللہ تعالٰی کی رحمتوں کے خزانے خوب لوٹیں۔
خدا کرے اس سال آپ کے سارے غم ساری مشکلیں ایسے دور ہو جائیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
خدا کرے یہ سال اپنے دامن میں ہزاروں خوشیاں سمیٹے آپ کو اپنی آغوش میں لے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

علی بابا wrote:جی ہاں‌دوستو آج میری اصلی سالگرہ ہے اور مجھے وش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
خالی خولی شکریہ سے کام نہیں چلے گا. کیک تو منگوا لو یار................
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by یاسر عمران مرزا »

علی بابا میری طرف سے بھی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک

اللہ تعالی آپکو مزید خوشیاں دے، آمین.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: علی بابا - سالگرہ مبارک ہو

Post by علی عامر »

be;a be;a

علی بابا سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں ... :inlove:
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”