چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

خلا میں جھانکئے اور دیکھئے انسان علم کی کس معراج تک جاپہنچا
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق چاند پر مٹی میں پانی کی بڑی مقدار ہے جس کے بنا پر خلا باز چاند پر رہ سکتے ہیں۔
ناسا کے سائنسدان اس نتیجے پر اس تجربے کی معلومات حاصل کر کے پہنچ پائے ہیں جس تجربے میں چاند پر موجود ایک گڑھے میں راکٹ بھیجا گیا تھا۔
اس تجربے میں راکٹ کو چاند پر پڑے گڑھے میں داغا گیا جس کے باعث پتھر اور دھول اپنی جگہ سے ہٹ گئی۔ پتھر اور دھول ہٹنے سے خاص کیمیائی مرکب نظر آیا اور اس کے ساتھ ہی مٹی میں پانی کی مقدار اتنی زیادہ ملی جس کے بارے میں پہلے معلومات نہیں تھیں۔
ناسا کی ٹیم نے سائنس جریدے کو بتایا کہ راکٹ کے لگنے سے ایک سو پچپن کلو پانی کے بخارات اور پانی سے بننے والی برف گڑھے سے نکلی۔
ناسا کے مطابق چاند کی مٹی میں پانی سے بنی برف پانچ فیصد تک ہونی چاہیے۔امریکی خلائی ایجنسی کے ایمس ریسرچ سینٹر کے اینتھونی نے بتایا ’پانی کی یہ مقدار بہت زیادہ ہے اور یہ پانی کی برف کے دانوں کی صورت میں ہے۔ یہ ایک اچھی خبر ہے، اس کو زیادہ گرم نہیں کرنا پڑتا۔ صرف یہ کرنا ہوتا ہے کہ پانی کی برف کو کمرے کے درجہ حرارت پر لے آؤ اور پھر اس کو با آسانی مٹی سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ ’پانچ فیصد کے حساب سے ایک ٹن مٹی میں سے گیارہ سے بارہ گیلن پانی نکالا جا سکتا ہے۔‘
ناسا کی سربراہی میں ٹیم نے امریکی جریدے میں نو اکتوبر دو ہزار نو کے خلائی جہاز اور راکٹ کے تجربے کے بارے میں چھ تحقیقات شائع کی ہیں۔
واضح رہے کہ چاند پر پانی کی موجودگی کے شواہد میں پچھلے کئی سالوں سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انیس سو اٹھانوے میں وہاں پر برف ملی اور چند ماہ قبل بھارت کے چندریان سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں سے ملنے والی معلومات سے چاند کی سطح میں پانی کے قطروں کا پتہ چلا تھا۔
اکتوبر میں ناسا نے چاند کی سطح سے دو راکٹ ٹکرائے تھے۔ پہلے راکٹ نے ٹکرانے کے بعد گرد و غبار اڑایا اور اس کے کچھ دیر بعد دوسرے راکٹ نے معلومات اکٹھی کر کے زمین پر بھیجیں اور خود بھی چاند سے جا ٹکرایا۔
ان معلومات کے مطالعے کے بعد ناسا کا کہنا ہے کہ چاند پر قطروں یا برف کے چھوٹے چھوٹے ٹکروں کی شکل میں ہی نہیں بلکہ پانی کی بڑی مقدار میں موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔

بی بی سی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات کے لیے شکریہ اعجاز بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
بہت خوب
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:عمدہ معلومات کے لیے شکریہ اعجاز بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
آپکا بھی شکریہ :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by اعجازالحسینی »

{أضواء} wrote::clap: :clap: :clap:
بہت خوب
شکریہ
آپکا بھی شکریہ :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by شازل »

چاند پر اگر پانی اگر ہے تو رہائش کے متعلق سوچا جاسکتا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by بلال احمد »

شازل wrote:چاند پر اگر پانی اگر ہے تو رہائش کے متعلق سوچا جاسکتا ہے
یہ چاند کی بات کر رہے ہیں یا چاند کی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by اعجازالحسینی »

:tmi: :tmi: :tmi: :tmi:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by شازل »

چاند بھائی اگر چاند پر رہائش پسند کریں تو بے شک چلے جائیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by بلال احمد »

شازل wrote:چاند بھائی اگر چاند پر رہائش پسند کریں تو بے شک چلے جائیں
کیوں چلے جائیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہم نیں‌جانے دیتے :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند پر پانی کا ’ کارآمد ذخیرہ‘

Post by اعجازالحسینی »

پھر اردو نامہ چاند سے چلے گا :rofl:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “سپیس سائنس”