عربی محاورات

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: نورمحمد » ہفتہ جنوری 08, 2011 2:55 pm

شکریہ.........

مدرس
مدیر
مدیر
مراسلات: 1118
تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
مکانیت: krachi
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: مدرس » بدھ جنوری 19, 2011 5:49 pm

کیا یہ سلسلہ صرف میری ہی ذمہ داری ہے
نہیں‌بلکہ جس کو بھی اس حؤالہ سے معلوم ہو وہ اضافہ کرے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21824
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ جنوری 19, 2011 8:03 pm

مدرس بھیا آپ جانتے ہیں کہ میں تقریبا ہر سلسلے میں اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ضرور لیتا ہوں۔
لیکن میں کیا کروں اس سلسلے میں میری معلومات صفر ہیں عربی سے تھوڑی سی شناشائی بھی نہیں‌ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: نورمحمد » جمعرات جنوری 20, 2011 12:00 pm

r:o:s:e r:o:s:e بھئی جو عربی داں ہیں وہ تو اس باب میں حصہ لے سکتے ہیں ( ان شاء اللہ ان کی تھوڑی سی دلچسپی سے بہت سوں کو نفع ہوگا( r:o:s:e r:o:s:e

مدرس
مدیر
مدیر
مراسلات: 1118
تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
مکانیت: krachi
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: مدرس » جمعرات جنوری 20, 2011 2:01 pm

جی میں امید کرتا ہوں‌کہ احباب ضرور اس سلسلہ کو جاری رکھیں گے میں‌بھی کو شش کروں گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>

مدرس
مدیر
مدیر
مراسلات: 1118
تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
مکانیت: krachi
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: مدرس » بدھ فروری 23, 2011 4:27 pm

آفَهُٔ الجُودِ الاِسرافُ: افت جود و بخشش اسراف و زیاده روی است.
سخاوت کی ہلاکت اسرف بیجا خرچ ہے
آفَهُٔ الحَدِیْثِ الکَذِبُ: آفت سخن گفتن دروغگویی است.
باتوں کی ہلاکت جھوٹ ہے
آفَهُٔ العِلْمِ النِسْیانُ: آفت وبلای علم ودانش فراموشی است.
علم کی ہلاکت بھول جانا ہے


یہ فارسی کی ویب سائٹ سے لیا ہے ترجمہ میں‌نے کیا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>

نورمحمد
مشاق
مشاق
مراسلات: 3928
تاریخ شمولیت:: جمعہ دسمبر 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
مکانیت: BOMBAY _ AL HIND
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: نورمحمد » بدھ فروری 23, 2011 5:55 pm

شکریہ جناب

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21824
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: چاند بابو » بدھ فروری 23, 2011 8:30 pm

بہت شکریہ محترم اچھی شئیرنگ کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

مدرس
مدیر
مدیر
مراسلات: 1118
تاریخ شمولیت:: جمعرات اپریل 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
مکانیت: krachi
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: مدرس » بدھ فروری 23, 2011 8:43 pm

بہت شکریہ جناب حوصلہ افزائی کا r;o;s;e
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>

jawed.qadri
کارکن
کارکن
مراسلات: 3
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 04, 2017 5:40 pm

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: jawed.qadri » پیر دسمبر 04, 2017 5:48 pm

الإحسان یقطع اللسان

احسان زبان کاٹ دیتا ہے

jawed.qadri
کارکن
کارکن
مراسلات: 3
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 04, 2017 5:40 pm

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: jawed.qadri » پیر دسمبر 04, 2017 5:55 pm

اضواء نے لکھا ہے:خاطب الناس على قدر عقولهم

"لوگوں سے ان کی سمجھ کے مطابق خطاب کرو“



کلمنواالناس علی قدر عقولهم
لوگوں سے کلام کرو انکے عقل کے مطابق

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21824
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: چاند بابو » پیر دسمبر 04, 2017 11:10 pm

jawed.qadri نے لکھا ہے:
اضواء نے لکھا ہے:خاطب الناس على قدر عقولهم

"لوگوں سے ان کی سمجھ کے مطابق خطاب کرو“



کلمنواالناس علی قدر عقولهم
لوگوں سے کلام کرو انکے عقل کے مطابق


محترم جاوید قادری صاحب اردونامہ فورم پر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
بہت بہت شکریہ آپ نے تصحیح فرمائی۔
امید ہے کہ آئندہ بھی ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

jawed.qadri
کارکن
کارکن
مراسلات: 3
تاریخ شمولیت:: پیر دسمبر 04, 2017 5:40 pm

Re: عربی محاورات

مراسلہاز: jawed.qadri » منگل دسمبر 05, 2017 6:06 pm

جزاک اللہ خیر الجزاء فی الدارین


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 0 اور 0 مہمانان