عربی شاعری

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

عربی شاعری

Post by محمد شعیب »

اس تھریڈ کو شروع کرنے کے لئے کوئی مناسب جگہ نہیں ملی تو یہاں شروع کر دیا.
اردو نامہ کے مرکزی صفحہ پر عنوانات کم ہیں.انتظامیہ سے التماس ہے اس میں اضافہ کیا جائے.
خیر اس سلسلے میں عربی اشعار ترجمے کے ساتھ پیش کریں.

پہلا شعر جو مجھے بہت پسند آیا.

امر علی الدیار دیار لیلی
اقبل ذالجدار و ذالجدار
وماحب الدیار شغفن قلبی
ولکن حب من سکن الدیار

ترجمہ: میں جب لیلی کے شہر میں سے گزرتا ہوں تو کبھی ایک دیوار کو چومتا ہوں کبھی دوسری کو.
یہ ان دیواروں کی محبت نے مجھے فریفتہ نہیں کیا بلکہ ان میں رہنے والوں کی کارستانیاں ہیں.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

جی جناب شعیب بھائی یہ عربی اشعار ہیں اسلئے میں نے عر بی کے سیکشن میں‌ میں نتقل کردیا ہے اور جزاک اللہ اچھی شاعری شئر کرنے پر
درس اسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:جی جناب شعیب بھائی یہ عربی اشعار ہیں اسلئے میں نے عر بی کے سیکشن میں‌ میں نتقل کردیا ہے اور جزاک اللہ اچھی شاعری شئر کرنے پر

شکریہ مدرس صاحب
لیکن کچھ شاعری بھی تو شئر کریں.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

[center]واحسن منک لم تر قط عین
واجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبراء من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء[/center]
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by چاند بابو »

اور اس کا ترجمہ؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

جی میں‌تر جمہ بھی پیش کردیتا ہوں‌لیکن اس سے پہلے میں نے یہ
پیش کیا تھا

لیکن کسی ایک شکریہ سے بھی سخاوت نہیں کی :sweat: ;(
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

جی میں‌تر جمہ بھی پیش کردیتا ہوں‌لیکن اس سے پہلے میں نے یہ
پیش کیا تھا
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 768#p36768[/link]

لیکن کسی نے ایک شکریہ سے بھی سخاوت نہیں کی :sweat: ;(
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by چاند بابو »

معزرت خواہ ہوں کہ آپ کا یہ خوبصورت مراسلہ نظروں سے اوجھل رہا بہرحال اب وہاں دوبارہ دیکھئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: عربی شاعری

Post by rohaani_babaa »

مدرس wrote:[center]واحسن منک لم تر قط عین
واجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبراء من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء[/center]
شائد حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اشعار ہیں جو کہ آپ نے منبر رسول پر بیٹھ کر ادا فرمائے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کملی مبارک آپ کو عنایت فرمائی۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کامل حسن آج تک کسی آنکھ نے نہیں دیکھا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیسا صاحب جمال آج تک کسی عورت نے نہیں تولد فرمایا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر عیب سے مبرا ہیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی تخلیق فرمائے گئے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاہا۔

دراصل چاند بابو بات ذوق سلیم اور فکر سخن کی ہے اشعار کا ترجمہ اشعار کا حق اُسطرح ادا نہیں کرسکتا ہے جیسا کہ متکلم/موقلم پروارد ہوتے ہیں۔
بہرحال میرے جیسا طالب علم جتنا سمجھ پایا ہے اتنا ضرور پیش کرنے کی کوشش کرے گا۔
مندرجہ بالا اشعار میں پہلے شعر میں
واحسن منک لم تر قط عین
اس میں لفظ احسن کا استعمال ہے جس کی اور تراکیب میرے خیال میں کچھ اسطرح ہیں حسن حسین۔
اسی طرح دوسرے شعر میں
واجمل منک لم تلد النساء
اس میں لفظ اجمل کا استعمال ہے جس کی اور تراکیب میرے خیال میں کچھ اسطرح ہیں جمال جمیل۔
دیکھیے پیر مہر علی شاہ گولڑی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کیا فرماتے ہیں
سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھییاں کتھے جا لڑیاں
چاند بابو اگر ترجمہ پسند نہ آئے تو پیشگی معذرت
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

زبر دست جناب رو حانی بابا زبر دست دل خوش کردیا آپ نے
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

امام شافعی رحمہ اللہ ایک عظیم فقیہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم تر شاعر بھی تھے ان کی شاعری میں نے اکثر زہد کے باب میں‌ دیکھی ہے .
اول
[center]دع الأيام تفعل مـا تشـــاء
وطب نفسا إذا حكم القضاء
ولا تجزع لحــادثة الليـالي
فما لحوادث الدنيـا بقــاء[/center]

[center]اور[/center]
(2)
[center]وأرض الله واسعــة ولكن
إذا نزل القضا ضاق الفضاء
دع الأيام تغدر كل حيــن
فما يغني عن الموت الـدواء[/center]

ترجمہ
زمانے کو چھوڑو اسے جو چاہے کرنے دو
اور اپنے آپ کو مطمئن کرو.اللہ کا فیصلہ سمجھ کر
اور رات کی اندھیروں مین‌ہونے والے حادثوں پر غمگین مت ہو
کیونکہ دنیا کے حوادث(مصائب )باقی رہنے والے نہیں‌ہے

[center]اوردوسرے شعر ک اتر جمہ

اور اللہ کی زمین بہت کشادہ ہے لیکن
جب تقدیر غالب آتی ہے تو اللہ کی زمین تنگ ہو جاتی ہے
زمانہ کی تو بات ہی نہ کر یہ تو ہمیشہ دھوکہ ہی دیتا ہے
یہ ایسا ہی (مرض) ہے جیسا کہ مرض الموت کہ کوئی دوافائدہ نہیں‌دیتی[/center]
درس اسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by محمد شعیب »

بہت خوب مدرس صاحب
امام شافعی کا وہ مشہور شعر بھی شئر کر دینا تھا

شکوت الی وکیع سوء حفظی
فاوصانی الی ترک المعاصی
فان العلم نورمن الہی
ونوراللہ لا یعطی لالعاصی

ترجمہ: میں نےاپنے استاد وکیع سے اپے حافظے کی کمزوری کی شکایت کی
تو انہوں نے مجھے گناہوں کو چھوڑنے کی وصیت کی
(اور فرمایا) علم اللہ کا نور ہے
اور اللہ کا نور گناہ گار کو نہیں دیا جاتا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by محمد شعیب »

چاند بابو اور روحانی بابا کا بھی شکریہ
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: عربی شاعری

Post by rohaani_babaa »

مدرس یار آپ کی تحریر پھر میں ایم ایس ورڈ سے نقل کرکے ادھر کاپی پیسٹ نہ دیکھوں یہ آپ کو آخری تنبیہہ ہے۔(ورنہ پھر جرمانہ کے طور پر کراچی آکر آپ سے بریانی کھاؤنگا) اگر اردو پیڈ نہیں ہے تو مجھ سے لے لو یاہو میں پی ایم کرکے لے لو یا پھر انپیج 3.5مجھ سے لے لو تاکہ انپیج سے براہ راست اردو نامہ میں کاپی کرسکو۔میرے ہاتھ ایک مفت کا کریکر لگا ہے۔
دراصل ایم ایس ورڈ سے کاپی پیسٹ کرنے سے ڈبے ڈبے سے بن جاتے ہیں اور قاری کو قراٰت کرنے میں دقت ہوتی ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب مدرس بھیا اور روحانی بابا صاحب

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

ویسے آپ سب حضرات نے اندازہ لگایا ہوگا کہ میں‌بہت مختصر پو سٹ‌کرتا ہوں‌
اور وجہ اس کی یہ ہیکہ میں‌ٹائپنگ سے الرجک ہوں‌

اس لئے کہیں‌سے کا پی پیسٹ‌کرنا اچھا لگتاہے

روحانی بابا کو ئی کام کی چیز ہے تو مجھے عنایت کردیں
انپیج کا کریک
درس اسلام
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by محمد شعیب »

یار ٹائپنگ کی تھوڑی بہت عادت ڈالو
ویسے آپ یاہو چیٹ میں تو اردو ٹائپنگ کرتے رہتے ہیں.
پھر یہاں کیوں نہیں کرتے ؟
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

مجھے تھوڑا بہت لکھنا مشکل نہیں‌لگتا لیکن جب پہلے ہی سے معلوم ہو جائے کہ پانچ یا چھ سطر لکھنی ہیں‌تو جان نکلتی ہے .
اس لئے عموما میں‌پوسٹ کرتے ہوئے بھی انتہائی مختصر جملوں‌کا چناؤکرتا ہو
جس کی وجہ سے کبھی کبھی عبارت بھی خراب اور غیر مسلسل ہوجاتی ہے
درس اسلام
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: عربی شاعری

Post by rohaani_babaa »

واہ مزہ آگیا مدرس بھیا ہمارے ذوق روحانی کو مزید مہمیز ملی اللہ آپ کو اس کی جزاء عطافرمائے۔ آمین۔
دع ال ایَّام تفعل مـا تشـــاء
وطب نفسا اِذا حكم القضاء
ولا تجزع لحــادثۃ الليـالي
فما لحوادث الدنيـا بقــاء
زمانے کو چھوڑو اسے جو چاہے کرنے دو(یعنی حدیث شریف بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں زمانہ کو برا مت کہو کیونکہ میں زمانہ میں خود ہوں(لکل یوم ھو فی الشان) میں ہر روز ایک نئی شان سے جلوہ گر ہوتا ہوں۔
اور اپنے آپ کو مطمئن کرو.اللہ کا فیصلہ سمجھ کر(ہاتھ کار وَل تے دل یار ول) احمد جام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کشتگان خنجر تسلیم را ہر زماں از غیب جان دیگر است جو اللہ تعالیٰ جو کہ قادر بھی بھی ہے جو مرید (فعال لما یرید جو مرضی کرنے والا) بھی ہے اس کے تسلیم و رضا یعنی جو کتاب زندگی میں یعنی (لکل اجل کتاب) اس کے مطابق ہر مصیبت اور غم کو دوست کی عطا کہتے ہیں وہ ہر لمحہ ایک نئی زندگی پاتے ہیں۔ ایمان مفصل کی بات ہورہی ہے یعنی میں ایمان لایا اللہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی اور بری تقدیر پر کہ وہ اللہ کی جانب سے ہے۔۔۔۔
اور رات کی اندھیروں میں ہونے والے حادثوں پر غمگین مت ہو (یار اس شعر کا تو نثر حق ہی نہیں ادا کر سکتی ہے یا پھر اس کی تشریح بہت صفحات کی طلبگار ہے اور اس میں پھر کچھ باتیں بظاہر اردو نامہ کے اخلاق کے زمرہ سے خارج ہوئیں گی)
کیونکہ دنیا کے حوادث(مصائب )باقی رہنے والے نہیں‌ہے(یعنی ہر رنج و غم کے بعد راحت و فرحت ہے)

اور دوسرے شعر کے تیسرے مصرعہ میں میرے خیال کے مطابق گردش ایام کی بات ہورہی ہے نہ کہ زمانہ کی۔ کیونکہ زمانہ تو خود اللہ تبارک تعالیٰ کی ایک صفت ہے بلکہ اس کی ترجمہ کچھ اسطرح ہونا چاہیے تھا جیسا کہ عہد جاہلیہ کے شاعر طرفۃ بن العبد الکبریٰ یعنی صاحب المتعلقہ نےکیاخوب کہا ہے۔
اری العیش کنزاً ناقصاً کل لیلۃ
وما تنقص الایام والدھر ینفد
میں زندگی کو ایسا خزانہ سمجھ لیتا ہوں جو ہر شب گھٹتا رہتا ہے اور زمانہ اور ایام جس چیز کو گھٹاتا رہے وہ فنا ہوجائے گی۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی شاعری

Post by مدرس »

جزاک اللہ روحانی بابا آپ کے تبصرہ نے مجھے مزید حوصلہ دیا ہے

ان شاء اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کا مزید کلام بھی پیش کروں‌گا
درس اسلام
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”