Page 1 of 1

پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Wed Oct 20, 2010 9:29 am
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=pT8msnhJptA[/utvid]

Re: پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Wed Oct 20, 2010 9:43 am
by محمد شعیب
واہ
بڑے بہادر مرغے ہیں تو.
ان سے تو بلی بھی ڈرے گی.

Re: پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Wed Oct 20, 2010 4:45 pm
by چاند بابو
جی نہیں کمزور کو دیکھ کر سب ہی شیر ہو جاتے ہیں۔
بلی کے آگے ان کی بھی گھگھی بندھ جاتی ہو گی۔

Re: پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Wed Oct 20, 2010 8:09 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:بلی کے آگے ان کی بھی گھگھی بندھ جاتی ہو گی۔
کہیں آپکا اشارہ مدرس بھائی کی طرف تو نہیں‌ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Wed Oct 20, 2010 9:59 pm
by محمد شعیب
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:بلی کے آگے ان کی بھی گھگھی بندھ جاتی ہو گی۔
کہیں آپکا اشارہ مدرس بھائی کی طرف تو نہیں‌ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

h.a.h.a
h.a.h.a

Re: پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Thu Oct 21, 2010 2:59 pm
by اضواء
:clap: :clap: ہم کسی سے کم نہیں والی بات ہوئی !!!!!!!

Re: پتہ نہیں چلتا لڑتے نہیں ہیں....

Posted: Thu Oct 21, 2010 7:13 pm
by مدرس
یہ بیچ میں‌مجھ غریب کا کیا قصور