Page 1 of 1

بغیر کسی ٹول کٹ کے اپنے BIOSسے پاسورڈ کو ختم کریں.

Posted: Thu Oct 14, 2010 2:10 pm
by علی خان
سلام دوستوں.

آج Youtubeمیں گھومنے کے دوران ایک ویڈیو پر نظر پڑی تو سوچا چلو یہاں اردونامہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کرتا چلوں، امید کرتا ہوں کہ اپ تمام دوستوں کو یہ ویڈیو پسند ائے گی.
چیک کریں اور برائے مہربانی اس پر اپنے تاثرات یہاں نقش کریں. میں نے اسکو بذات خود چیک نہیں کیا ہے. لیکن اپ دوستوں کی آرا کا شدت سے انتظار رہے گا،

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=EbSGyvCFSjo[/utvid]