اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by محمد شعیب »

[center]چاند بھائی کی رائے ہے کہ اسے اردو نامہ پر بھی لایا جائے.لہذا پیش خد مت ہے.[/center]


[center]Image[/center]

Image

Image

Image

Image

Image

Image
[center](A)[/center]
Image

[center](B)[/center]

Image

Image

Image

Image

Image

اس کے بعد آپ کو فونیٹک کی بورڈ

(Phonetic Keyboard)

ڈؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنا ہے۔

یہاں کلک کریں

اس کے بعد اگلا مرحلہ انشا ءاللہ کل۔۔۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by رضی الدین قاضی »

اردو انسٹالیشن پر خوبصورت طریقہ پیش کر نے کے لیئے بہت بہت شکریہ محمد شعیب بھائی۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by محمد شعیب »

رضی الدین قاضی wrote:اردو انسٹالیشن پر خوبصورت طریقہ پیش کر نے کے لیئے بہت بہت شکریہ محمد شعیب بھائی۔
آپ کا بھی شکریہ...
انشاءاللہ جلد کی بورڈ سیٹنگ کے بارے میں اگلا مرحلہ پیش کرونگا.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by بلال احمد »

عمدہ طریقہ بہترین انداز میں سمجھانے کےلیے شکریہ :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:عمدہ طریقہ بہترین انداز میں سمجھانے کےلیے شکریہ :inlove: :inlove: :inlove:
شکریہ جناب
کیا کوئی اردو ویڈیو ٹیوٹوریل بنا سکتا ہے ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by بلال احمد »

مطلب آپ یہ ساری کاروائی کو اردو ٹیوٹوریل بنا کر واضح کرانا چاہتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:مطلب آپ یہ ساری کاروائی کو اردو ٹیوٹوریل بنا کر واضح کرانا چاہتے ہیں؟
جی ہاں.ویڈیو ٹیوٹوریل
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by علی خان »

جی شعیب بھائی ... انتظار ہو رہا ہے. اپکے کل کا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by یاسر عمران مرزا »

اس طرح کے تصویری مراسلے ،، کمپیوٹر سے نابلد اردو سیکھنے والا افراد اور اردو کو بوجھ سمجھنے والے افراد کے لیے کافی مفید ہیں. کیوں کہ اکثر لوگ ہدایات پڑھ کر انسٹال کرنے سے بھاگتے ہیں . مگر تصاویر ہوں تو ان کے پاس کوئی بہانہ نہیں بچتا

بہت عمدہ کام بھائی
لگے رہیں

جزاک اللہ خیر.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس اور کی بورڈانسٹالیشن

Post by محمد شعیب »

شکریہ یاسر صاحب
اور اشفاق بھائی میں تو اس تھریڈ کو ہی بھول گیا تھا
آج یاسر صاحب نے اس میں پوسٹ‌کی تو دوبارہ نظر پڑی
انشاءاللہ جلد دوبارہ آؤں گا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”