اردو فونٹس کے بارے میں

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو فونٹس کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کے لئے بہت سی ویب سائٹس،فورم،بلاگز،گروپس وغیرہ چل رہے ہیں.
لیکن لوگوں میں اب تک اس حوالے سے شعور کی بہت کمی ہے.
فونٹس انسٹالیشن،فونیٹیک کی بورڑ انسٹالیشن،اردو ٹائپنگ،اچھے فونٹس کی ڈاؤنلوڈنگ وغیرہ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتا.
بہت سے لوگ گوگل سرچ میں اردو ٹائپ نہیں کر سکتے.
یا تو ان کے پاس فونٹس اور فونٹک کی بورڈ انسٹال نہیں ہوتا، یا ٹائپنگ کی مشق نہیں ہوتی.
اس بارے میں کیا کیا جائے؟
میں نے ایک مرتبہ پیجز بنا کر سمجھانے کا سلسلہ شروع کیا تھا.
ایک پیج یہ ہے

چیک کر کے بتلائیں یہ کیسا ہے؟
کیا اس طرح فائدہ ہوگا ؟
یا کوئی اور حل ہے اس کا ؟
........................................................................................


یہ میری پرانی پوسٹ تھی. اب اس کی ضرورت نہیں. کیونکہ اب گوگل نے یہ کام اور بھی آسان کر دیا ہے. اب اردو کے لئے گوگل نے "Input Tools" متعارف کروا دی ہے.
یہاں کلک کریں

اور اردو سلیکٹ کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں. ٹرمز ایکسپٹ کرنا ضروری ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہ تو بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے آپ اسے اردونامہ پر بھی لے کر آئیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ارے واہ یہ تو بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے آپ اسے اردونامہ پر بھی لے کر آئیں۔

حوصلہ افزائی کا شکریہ
یہاں بھی لے آتا ہوں.
لیکن کیا اس طرح لوگوں میں رجحان پیدا ہو گا ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by رضی الدین قاضی »

یقینا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

رضی الدین قاضی wrote:یقینا
لیکن س کے علاوہ بھی کچھ ہونا چاہئیے.
جیسے ویڈیو ٹیوٹوریل وغیرہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by بلال احمد »

اردو زبان کی ترقی کے لیے ہرممکن طریقہ اپنانے کی ضرورت ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:
چاند بابو wrote:ارے واہ یہ تو بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے آپ اسے اردونامہ پر بھی لے کر آئیں۔

حوصلہ افزائی کا شکریہ
یہاں بھی لے آتا ہوں.
لیکن کیا اس طرح لوگوں میں رجحان پیدا ہو گا ؟
شعیب بھائی درج ذیل لنک پر ایک عمدہ اسلامی ویب سائٹ ہے مگر مزکورہ لنک( ٹیوٹوریل) نہیں ملا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by اضواء »

وعليكم السلام رحمة الله بركاته


بہت ہی خوب ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by چاند بابو »

یہ پرانی بات ہو گئی ہے.
اور وہ سائیٹ شاید ختم کر دی گئی ہے. کیونکہ وہ لنک اب ایک اور سائیٹ پر جا رہا ہے.
جو کہ شعیب بھیا کی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

اب چیک کریں. میں نے ترمیم کر دی ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by محمد شعیب »

اب تو وہ ڈومین نیم بھی ایکسپائر ہو چکا ہے. میرے خیال سے اس کام کے لئے اب "پاک اردو انسٹالر" سب سے بہترین ہے.
[link]http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php[/link]
آپ سب کی کیا رائے ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by چاند بابو »

جی وہ بہترین آپشن ہے.
ویسے انشااللہ میں بھی کوشش کروں گا چند دن تک کہ پاک اردو انسٹالر کی طرز پر اردونامہ کا انسٹالر بنا سکوں.
یا پھر اگر کوئی اور صاحب یہ کام کر سکیں تو میرا بھرم رہ جائے گا. :$
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو فونٹس کے بارے میں

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap: شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تبصرے”