ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

Post by بلال احمد »

نہائیت ہی انمول معلومات کے لیے شکریہ.

بھائی کیا یہ سبھی فائلز کے لیے ہے؟ مطلب ورڈ،ایکسل،پاورپوائینٹ وغیرہ وغیرہ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

Post by علی خان »

ان میں تو چیک نہیں کیا ہے. لیکن یہ تو مجھے آج ایک مسلہ درپیش ہوا تھا، تو اسکے لئے یہ جگاڑ کرنا پڑی، امید ہے کہ آپ دوستوں کو میری یہ پوسٹ پسند ائے گی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

Post by چاند بابو »

ارے واہ اشفاق بھیا کیا بات ہے۔
بہت خوبصورت فارمولا ہے۔
میں سوچ رہا تھا کہ شاید کوئی لمبی چوڑی کوڈنگ بتائیں گے۔
یا کوئی سافٹ وئیر استعمال کریں گے۔
لیکن کیا بات ہے اوپن آفس کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

Post by بلال احمد »

اوپن آفس نے تو سارا کام ہی اوپن کر دیا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایکسل کی پروٹیکٹڈ شیٹ کوباآسانی اٰن پروٹیکٹ کریں.

Post by علی خان »

بالکل ، جس کام کے لئے ہمیں بہت ہی سوچ سے کام لینا پڑھتا وغیرہ وغیرہ،
وہ کام اوپن آفس میں بہت ہی آسانی کے ساتھ کیا جا سکتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”