ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اس کو سمجھ آجاتی ہے چوہدری صاحب کی بات کی
حسین یادیں
Re: حسین یادیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: حسین یادیں
بلال احمد wrote:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اس کو سمجھ آجاتی ہے چوہدری صاحب کی بات کی
واقعی
ہمیں تو اس کی اردو بھی سمجھ نہیں آتی اسے انگلش کیسے سمجھ آئی ہو گی ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حسین یادیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو