ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by محمد شعیب »

سیالکوٹ میں دو بھائیوں پر تشدد،کراچی میں لوگوں کو زندہ جلایا جانا اور اس قسم کے بیسیوں واقعات پہلے پاکستان میں رونما ہو چکے ہیں.
آج یہ خبر پڑھ کر ذہن میں سوال اٹھتا ہے کہ ایسا پاکستان میں ہی کیوں ہوتا ہے ؟


Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by بلال احمد »

افسوس صد افسوس. ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by اضواء »

آپس میں تعاون اور اتفاق و اتحاد کی کمی ہونے کی وجہہ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by رضی الدین قاضی »

اس واقعہ پر سوائے افسوس کے اور کیا کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by بلال احمد »

یا اللہ :inlove: ہماری دعا کو شرف قبولیت بخش (ثم آمین)

تو غفور الرحیم ہے اور بڑا بے نیاز اور ہر چیز پر قادر المطلق ہے.ہم گناہگاروں پر رحم فرما اور اپنا خاص کرم فرما (آمین یا رب العالمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے منا بھائی ایم،بی،بی،ایس میں منا کا باپ جیب کترے کو جو ہندوستانی عوام کی حالت بتلاتا ہے وہی پاکستانی عوام کا حال ہے.
اپنی پریشانی اور غصے کو کم کرنے کے لئے کوئی بہانہ چاہئیے ہوتا ہے انہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by چاند بابو »

جب انسان اپنے دل سے خوفِ خدا نکال باہر کرتا ہے تو پھر اس کے لئے ایسے انسانیت سوز کام معمولی بن جاتے ہیں۔
گو کہ اسلام نے بھی قتل کا بدلہ قتل ہی قرار دیا ہے لیکن اس کے لئے بھی کچھ اصول وضع کیئے ہیں جن کی پاسداری ضروری ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایسے واقعات پاکستان میں ہی کیوں ؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:جب انسان اپنے دل سے خوفِ خدا نکال باہر کرتا ہے تو پھر اس کے لئے ایسے انسانیت سوز کام معمولی بن جاتے ہیں۔
گو کہ اسلام نے بھی قتل کا بدلہ قتل ہی قرار دیا ہے لیکن اس کے لئے بھی کچھ اصول وضع کیئے ہیں جن کی پاسداری ضروری ہے۔
لیکن یہ بات سمجھ میں کیسے آئی گی ؟
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”