Page 15 of 15

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Nov 30, 2011 6:16 am
by یاور عظیم
ثوب پاکستان کا اک علاقہ ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Nov 30, 2011 1:55 pm
by چاند بابو
عتیق wrote::rofl: ایک بات ہے. :rofl:
دکے بعد ڈ اور اس کے بعد ذ اور اس کے بعد ہے ر اور پھر ہے ڑ ؟؟؟؟
اب کیسے فصلہ کیا جائے کہ کس کے بعد کیا اتا ہے
الٹ پولٹ ہو گئی ہے اب اس کا کیا کیا جائے.؟


یقین کے لیے یہاں کلک کریں
[link]http://www.islamicurdubooks.com/msm/abw ... a3f59.html[/link]


ویسے ڑ سے ظراف اتاہے اور ہم نے پہلی کی کتاب میں یہی پڑہا ہے
عتیق بھیا گڈمڈ تو کچھ بھی نہیں ہوا ہے جیسی ترتیب آپ نے بتائی ہے وہی ترتیب ہر جگہ رائج ہے.
آپ کو کیوں لگا کہ سب گڈ مڈ ہو گیا ہے.

بہرحال ابھی تو ث سے اگے حروف موجود ہیں ان سے لکھئے..

جلدی کیجئے میں نے حرف ج لکھ دیا ہے.

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Nov 30, 2011 2:53 pm
by اضواء
چھت کے اوپر میں کھڑی تھی کچھہ سوچتے ہی سوچتے :P

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Nov 30, 2011 9:45 pm
by مجیب منصور
حکیمانہ بات تو نہیں کررہیں آپ

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Nov 30, 2011 10:45 pm
by علی عامر
خفیہ بات ہے کیا؟

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Dec 01, 2011 3:19 pm
by اضواء
دور اندیشی کی بات کی ہے ...

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Dec 01, 2011 5:39 pm
by پپو
یہ کون سا سلسلہ چل نکلا ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Dec 01, 2011 6:42 pm
by چاند بابو
یہ بہت پرانا سلسلہ ہے پپو بھیا بس رکا ہوا تھا.
یہ بھی وہی حروف تہجی والا کھیل ہے.

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Dec 01, 2011 8:04 pm
by پپو
یک نہ شد دو شد

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Dec 01, 2011 9:51 pm
by اضواء
جی جی

ایک سے بھلے دو بھی کہہ سکتے ہیں ........

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Dec 01, 2011 11:06 pm
by علی عامر
گڑ بڑ کیوں‌ہو رہی ہے b:e:a:t

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Fri Dec 02, 2011 1:19 am
by اضواء
تو پھر بتادو نا کونسے لفظ سے شروع کرنا ہے اب :^)

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Fri Dec 02, 2011 10:00 am
by پپو
میرا تو خیال ہے ایک ہی تھریڈ کافی ایک وقت میں

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Fri Dec 02, 2011 5:35 pm
by چاند بابو
میرا بھی یہی خیال ہے.

اس کام کے لئے بھی اب اگلا لفظ بتایئے والا دھاگہ ہی استعمال کیا جائے تو بہتر ہے.

چلئے پھر میں اب یہ دھاگہ مقفل کرنے لگا ہوں تمام دوستوں سے اس دھاگے پر آنے کی درخواست ہے.

[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=56&t=6379[/link]