Page 14 of 15

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Mon May 17, 2010 12:02 pm
by اعجازالحسینی
واہ بڑے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں یہاں ۔

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Mon May 17, 2010 8:28 pm
by چاند بابو
ہاں ہیں تو مزے کی باتیں ہی۔

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sun May 30, 2010 3:10 pm
by زاہد رند


زادراہ

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sun May 30, 2010 3:19 pm
by علی عامر
ژالہ باری

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sun May 30, 2010 7:14 pm
by چاند بابو
یار لوگو یہاں پر الفاظ نہیں فقرات کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
آپ فقرے کے پہلے حرف سے کوئی نیا لفظ اس طرح شروع کیجئے جو آپ کے نئے فقرے کا پہلا لفظ بن جائے اور فقرہ بھی با معنی ہو۔

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Mon May 31, 2010 3:48 am
by انصاری آفاق احمد
راہ بڑی کٹھن ہے. لیکن اسپر چلنے والے بھی تو جگردار ہیں.

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Tue Jun 01, 2010 7:57 pm
by چاند بابو
ہاں بات تو آپ کی درست ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sun Jun 13, 2010 9:18 am
by مجیب منصور
ناامیدی رحمت خداوندی سے کفر ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sun Jun 13, 2010 9:36 pm
by چاند بابو
یہ بات بالکل درست ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sun Jun 13, 2010 11:42 pm
by مجیب منصور
ہر انسان کو عملی میدان میں آگے بڑھنا چاہیے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Jun 23, 2010 11:22 pm
by مجیب منصور
پلیز یہاں بھی آجایا کریں

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Fri Jul 16, 2010 7:45 pm
by چاند بابو
مجیب منصور wrote:ہر انسان کو عملی میدان میں آگے بڑھنا چاہیے
راستہ مشکل نہیں ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sat Jul 17, 2010 9:12 am
by اعجازالحسینی
ہر کوئی آ سکتا ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Sat Jul 17, 2010 11:36 pm
by چاند بابو
راستہ تو سب کے لئے ایک ہے لیکن منزل پر ہمت والا ہی پہنچتا ہے۔

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Jul 21, 2010 6:55 am
by مجیب منصور
ہم سب لوگ غلط ترتیب سے چل رہے ہیں
دراصل حروف ھجا کی ترتیب سے یہ کھیل کھیلناہے
چلیں میں شروع کررہاہوں
.
اللہ بہت بڑا ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Wed Jul 21, 2010 8:56 pm
by چاند بابو
بندہ بہت حقیر ہے۔

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Jul 22, 2010 11:54 am
by اعجازالحسینی
توبہ کا دروازہ کھلا ہے

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Thu Jul 22, 2010 11:58 pm
by مجیب منصور
پاک ہے وہ اللہ

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Fri Jul 23, 2010 12:04 am
by چاند بابو
ٹارزن کون ہے؟

Re: الف ب کا کھیل

Posted: Fri Jul 23, 2010 1:57 am
by عتیق
:rofl: ایک بات ہے. :rofl:
دکے بعد ڈ اور اس کے بعد ذ اور اس کے بعد ہے ر اور پھر ہے ڑ ؟؟؟؟
اب کیسے فصلہ کیا جائے کہ کس کے بعد کیا اتا ہے
الٹ پولٹ ہو گئی ہے اب اس کا کیا کیا جائے.؟


یقین کے لیے یہاں کلک کریں
[link]http://www.islamicurdubooks.com/msm/abw ... a3f59.html[/link]


ویسے ڑ سے ظراف اتاہے اور ہم نے پہلی کی کتاب میں یہی پڑہا ہے