Page 1 of 15

الف ب کا کھیل

Posted: Mon Sep 22, 2008 1:34 am
by مجیب منصور
Image
کیسے ہیں آپ سب ۔دوستو؟
ایک اور خوشخبری

Image
ہمارےایک بھترین سلسلے
لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

کی شاندار پزیرائی کے بعد ایک اور خوبصورت سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔امید ہے کہ سب بڑھ چڑھ کر اس میں بھی حصہ لیں گے
اور مجھے یقین ہے کہ یہ سلسلہ اورمقابلہ بھی آپ کو ضرور پسند آئیگا
تو حاضرہے
Image
یہ سلسلہ چلانا ہے اردوالف ۔ب کی
کی ترتیب سے اس طرح کہ ایک ساتھی الف سے شروع کرے گا۔دوسرا ب سے تیسراپ سے چوتھات سے اسی طرح آخر تک اور ترتیب کا خاص خیال رکھنا ہوگا
ابتدا کرتاہوں بڑی بابرکت ذات کے نام سے


Image

اللہ

Posted: Mon Sep 22, 2008 8:52 am
by رضی الدین قاضی
bism:

Posted: Mon Sep 22, 2008 9:58 am
by مجیب منصور
پانی

Posted: Mon Sep 22, 2008 4:27 pm
by چاند بابو
تیزاب

Posted: Mon Sep 22, 2008 5:12 pm
by مجیب منصور
ثواب

Posted: Mon Sep 22, 2008 10:27 pm
by چاند بابو
جواب

Posted: Tue Sep 23, 2008 7:23 am
by رضی الدین قاضی
چالاک

Posted: Tue Sep 23, 2008 10:55 pm
by چاند بابو
حکومت

Posted: Wed Sep 24, 2008 8:30 am
by رضی الدین قاضی
خواب

Posted: Wed Sep 24, 2008 3:06 pm
by چاند بابو
درد

Posted: Wed Sep 24, 2008 5:18 pm
by مجیب منصور
ذکر

Posted: Wed Sep 24, 2008 6:14 pm
by چاند بابو
بھیا جی پلیز مجھے پہلے یہ بتایئے کہ حروف تہجی اردو والے استعمال کیئے جا رہے ہیں یا عربی والے۔

اگر اردو والے ہی تو

د کے بعد ڈ آتا ہے اور اگر عربی والے ہیں تو آپ نے پہلے نہیں بتایا۔ چلئے آپ کی غلطی

میں دوبارہ ڈ سے شروع کرتا ہوں۔

ڈول

Posted: Wed Sep 24, 2008 10:22 pm
by پپو
ژالہ باری

Posted: Thu Sep 25, 2008 12:17 am
by چاند بابو
ردی

Posted: Thu Sep 25, 2008 2:49 am
by مجیب منصور
بلکل میری غلطی ہے ویری ویری سوری چاند بابوصاحب
حروف تھجی اردو والے استعمال کرنے ہیں لیکن میں نے غلطی سے ڈ کے بجائے ذ لکھا

Posted: Thu Sep 25, 2008 2:52 am
by مجیب منصور
چاند بابو wrote:ردی
ڑقیص

Posted: Thu Sep 25, 2008 8:52 pm
by چاند بابو
مجیب منصور wrote:
چاند بابو wrote:ردی
ڑقیص
مجیب بھیا یہ کونسا لفظ نکالا ہے آپ نے مجھے تو لگتا ہے کہ یہ چیٹنگ ہے اگر نہیں‌ تو کوئی حوالہ لکھیں۔ :P

بہرحال اگلا لفظ حاضر ہے

زرافہ

Posted: Thu Sep 25, 2008 9:16 pm
by مجیب منصور
بابو صاحب ۔میں نے کوئی لفظ ڑ سےبناہوا نہیں دیکھا اس لیے اپنا ہی بنانا پڑا
ژالہ باری

Posted: Thu Sep 25, 2008 9:40 pm
by چاند بابو
مجیب منصور wrote:بابو صاحب ۔میں نے کوئی لفظ ڑ بناہوا نہیں دیکھا اس لیے اپنا ہی بنانا پڑا
ژالہ باری
ہاہاہاہاہاہاہا a180: dra: shan: ch: hahaha: shah:

کمال ہے بھئی چیٹنگ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے مجیب بھیا آپ نے تو تمام حدیں عبور کر لی ہیں۔

رضی بھائی رضی بھائی جلدی آیئے آپ کے لئے ایک کیس پکڑا گیا ہے اب جلدی سے انہیں جرمانہ سنا دیں۔ :P :P :lol:

Posted: Thu Sep 25, 2008 9:43 pm
by چاند بابو
سلامتی