Page 2 of 2

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Tue Oct 12, 2010 11:04 am
by اعجازالحسینی
دیکھ دیکھ اے نیئں تھکدے :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Tue Oct 12, 2010 3:15 pm
by مدرس
ارے میں‌نے بھی تجربہ کیا ہے بالکل درست ہے


http://darseislam.com/Others.html

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Tue Oct 12, 2010 9:16 pm
by محمد شعیب
بہت خوب مدرس صاحب

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Sun Oct 24, 2010 12:19 pm
by محمد شعیب
یہ سروس آج کل بہت فاسٹ چل رہی ہے.
ٹھکا ٹھک ایس،ایم،ایس جا رہے ہیں

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Sun Oct 24, 2010 5:30 pm
by شازل
شکر ہے کہ اوکے کی رپورٹ آرہی ہے :clap:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Sun Oct 24, 2010 10:04 pm
by محمد شعیب
شازل wrote:شکر ہے کہ اوکے کی رپورٹ آرہی ہے :clap:
کیا مطلب ؟
صرف اوکے کی رپورٹ آ رہی ہے یا میسیج بھی سینڈ ہو رہا ہے ؟

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Sun Oct 24, 2010 11:12 pm
by بلال احمد
واقعی ٹکا ٹک میسج جا رہے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Mon Oct 25, 2010 12:00 pm
by شازل
چونکہ میرے پاس موبائل نہیں ہے اس لیے چیک نہیں‌کرسکا.

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Sun Dec 19, 2010 12:19 am
by یاسر عمران مرزا
شئرنگ کا بہت بہت شکریہ بھائی.

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Mon Dec 20, 2010 10:13 am
by محمد شعیب
شازل wrote:چونکہ میرے پاس موبائل نہیں ہے اس لیے چیک نہیں‌کرسکا.
ارے بغیر موبائل کے کیسے چیک ہو گی پیارے بھیا

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Mon Dec 20, 2010 10:14 am
by محمد شعیب
یاسر عمران مرزا wrote:شئرنگ کا بہت بہت شکریہ بھائی.
آپ کا بھی شکریہ

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Mon Dec 20, 2010 10:48 pm
by چاند بابو
اپنی سائیٹ کے لئے اپنا ویب سے ایس ایم ایس سرور بنانے کا طریقہ عاطف بھیا اردونامہ تفصیلا شئیر کر چکے ہیں۔
اگر کوئی صاحب اس کا ارادہ رکھتے ہوں تو یہاں کلک کرکے اس کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Tue Dec 21, 2010 9:05 am
by بلال احمد
:clap: :clap: :clap: :clap:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Tue Dec 21, 2010 9:36 am
by محمد شعیب
شکریہ چاند بابو

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Thu Feb 13, 2014 2:28 pm
by محمد اسفند
کام نہی کیا اس نے

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Posted: Thu Feb 13, 2014 4:30 pm
by محمد شعیب
یہ بہت پرانی پوسٹ ہے. اب اس کام کے لئے کوئی نیا لنک دیکھنا ہو گا.