ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

تیکنالوجی پر مبنی مختلف تحریریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

اگرآپ کی اپنی ویب سائٹ ہے اور آپ اس میں فری ایس،ایم،ایس کی سروس دینا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل کوڈ اپنی سائٹ میں کاپی کر دیں.

<iframe width="500" height="600" src="http://www.urdumaza.com/sms/API/index.p ... dusman.com**" frameborder="0" scrolling="no" allowtransparency="1"></iframe>

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by چاند بابو »

میں نے ایک ٹیسٹ پیج بنا کر پیغام بھیجا اپنے موبائل پر لیکن ابھی تک کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

میں نے ایک ٹیسٹ پیج بنا کر زپ کر دیا اور اپ لوڈ کر دیا ہے.
آپ یہاں سے ڈاؤن کریں.اور چیک کریں.اگر مسئلہ ہو تو بتلائیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by شازل »

شکریہ میں بھی چیک کرتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

یہ لیجئے یہ ایرر آ رہا ہے جو بھی نمبر لکھو جتنے بھی حرف لکھو ایرر ایک ہی آتا ہے۔
کل ایک پیغام کامیابی سے بھیجا جا سکا تھا لیکن وہ بھی آج تک موصول نہیں ہوا۔
اب صورتحال یہ ہے کہ میرے بنائے صفحے اور آپ کے صفحے پر یہی ایرر نمودار ہو رہا ہے،
حالانکہ سب کچھ ٹھیک ہے اور کسی بات کی کوئی کمی یا زیادتی نہیں ہے۔
Captcha بھی بالکل درست لکھا جاتا ہے لیکن پھر بھی یہی ایرر آتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

میرے پاس یہ ایرر تو نہیں آرہا،لیکن ایس ایم ایس بھی سینڈ نہیں ہو رہا.
میں چیک کرتا ہوں.
ویسے گزشتہ ماہ یہ سروس بالکل صحیح چلتی رہی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

اب سروس صحیح ہو گئی ہے.
چیک کریں.
http://www.mahadusman.com/html/sms.htm
اس لنک پر بھی یہی کوڈ ہے.یہاں سے بالکل صحیح جا رہا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by چاند بابو »

نہیں شعیب بھیا یہاں بھی بالکل وہی ایرر آ رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

یا للعجب
آپ اپنا نمبر مجھے پرائیویٹ سینڈ کریں.
میں یہیں سے ایس،ایم،ایس بھیجتا ہوں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by عتیق »

میرے پاس تو بلکل ٹھک ٹھا ک چلتا ہے.
فری ایس ایم ایس. :rofl: :rofl: :rofl:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by بلال احمد »

محترم حضرات جن کو یہ ایرر آرہا ہے ان سے گذارش ہے کہ وہ اس کو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کھولنے کی بجائے فائر فاکس یا گوگل کروم میں کھول کر استعمال کریں.

میں اس کوکافی عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں یہ اچھی سروس ہے. :inlove: :inlove: :inlove:

شیئرنگ پر شکریہ قبول کریں :clap: :clap: :clap:





اس کو دوبارہ برائوزر تبدیل کر کے استعمال کر کے مجھے ضرور بتائیے گا کہ کیا رزلٹ آیا :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

بلال صاحب!
بہت بہت شکریہ
ہو سکتا ہے براؤزر کا ایرر ہو.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by چاند بابو »

فائر فاکس میں‌پیغام کامیابی سے بھیجا جانے کی نوید دے دی گئی ہے لیکن پیغام ابھی تک نہیں ملا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by بلال احمد »

ویسے اب تو مجھے بھی نہیں مل رہے ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by بلال احمد »

لو جی سجنو تے مترو.

مجھے پیغام مل گیا ہے میں نے بھیجا تو 10بجے تھا لیکن ملا 1:45پر ہے وہ بھی رات کے. :lol: :lol: :lol:


آپ بھی بھیج دیں اور پھر انتظار کر لیں کہ جب مل جائے تو جواب بھی آ ہی جائے گا کبھی نہ کبھی :x :x :x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

جی ہاں
میسیج لیٹ جا رہا ہے.
مجھے ایک گھنٹے بعد ملا.
لیکن سروس چل رہی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by چاند بابو »

جی آپ کی بات درست ہے رات کیئے گئے دونوں پیغامات مجھے آج صبح مل گئے ہیں۔
ویسے یہ مہدعثمان تو آپ کی سائیٹ نہیں؟
اگر ایسے ہے پھر مجھے بتایئے کہ اس پیغام کے نیچے آپ کی سائیٹ کا ایڈریس کیسے آ رہا تھا۔
کیا یہ سروس آپ چلا رہے ہیں۔
کیا اس طرح کی سروس چلانے کا طریقے جانتے ہیں آپ۔
اگر جانتے ہیں تو مجھے بھی بتانا پسند کریں گے کیا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:جی آپ کی بات درست ہے رات کیئے گئے دونوں پیغامات مجھے آج صبح مل گئے ہیں۔
ویسے یہ مہدعثمان تو آپ کی سائیٹ نہیں؟
اگر ایسے ہے پھر مجھے بتایئے کہ اس پیغام کے نیچے آپ کی سائیٹ کا ایڈریس کیسے آ رہا تھا۔
کیا یہ سروس آپ چلا رہے ہیں۔
کیا اس طرح کی سروس چلانے کا طریقے جانتے ہیں آپ۔
اگر جانتے ہیں تو مجھے بھی بتانا پسند کریں گے کیا؟
میں معہد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ میں پڑھاتا ہوں.اور یہ ویب سائٹ میں نے بنائی ہے.
لیکن یہ ایس،ایم،ایس کی سروس اردومزا ڈاٹ کام والے دے رہے ہیں.

http://sms.humm.pk/

اس پیج پر ایک ایچ،ٹی،ایم،ایل کوڈ ہے.جو میں نے اس تھریڈ کے شروع میں دیا تھا.
اس میں "custom=your website name" میں "your website name" کی جگہ اپنی ویب سائٹ نیم لکھ دیں.میں نے معہد عثمان ڈاٹ کام لکھا ہے.اس لئے ایس،ایم،ایس میں معہد لکھا آتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by چاند بابو »

اچھا بہت خوب میں دیکھتا ہوں اسے ابھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اچھا بہت خوب میں دیکھتا ہوں اسے ابھی۔
چاند بھائی بس بھی کریں رات سے دیکھ رہے ہیں. تھکے نہیں دیکھ دیکھ کر :P :P :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی”