Page 45 of 49

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Sun Jan 10, 2010 11:22 pm
by چاند بابو
ہم بھی آپ کی دعا میں شریک ہیں۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Mon Jan 11, 2010 7:31 am
by رضی الدین قاضی
مسلمان کی دعا سب کے لیئے ہی ہونی چاہیئے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Mon Jan 11, 2010 4:40 pm
by چاند بابو
نا ماننے والوں کے لئے بھی؟

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Mon Jan 11, 2010 9:38 pm
by اسداللہ شاہ
اس معاملے میں انکی ہدایت کی دعا کریں.

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Tue Jan 12, 2010 9:29 am
by اعجازالحسینی
ہاں آپ ٹھیک کہتے ہیں

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Tue Jan 12, 2010 2:29 pm
by رضی الدین قاضی
اعجاز بھائی آپ تو پھسل گئے ۔

لفظ ‘س‘ سے شروع کرنا تھا اور آپ نے “ ہ “ سے جملہ شروع کردیا۔


سلامت رہیں آپ اعجاز بھائی۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Tue Jan 12, 2010 5:09 pm
by چاند بابو
تنبیہ کر دی گئی ہے اعجاز صاحب کو

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Tue Jan 12, 2010 8:25 pm
by اسداللہ شاہ
ہم تو نہیں کرتے

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Wed Jan 13, 2010 7:50 am
by رضی الدین قاضی
محبت سے تنبیہ کی گئی ہے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Wed Jan 13, 2010 11:32 pm
by چاند بابو
تنبیہ تو تنبیہ ہی ہوتی ہے چاہے محبت سے ہو یا غصہ سے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Thu Jan 14, 2010 7:32 am
by رضی الدین قاضی
ہاں بھائی تنبیہ تو تنبیہ ہی ہوتی ہے مگر محبت سے دینے سے سامنے والا کم برا مانتا ہے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Thu Jan 14, 2010 10:10 am
by اعجازالحسینی
نا ماننے والوں میں سے نہیں ہوں

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Thu Jan 14, 2010 9:40 pm
by اسداللہ شاہ
اسلام آباد کیا امریکہ کا شہر ہے؟

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Fri Jan 15, 2010 7:04 am
by رضی الدین قاضی
میں سجھتا ہوں کہ پاکستان ہی امریکہ ہے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Fri Jan 15, 2010 4:26 pm
by اعجازالحسینی
نظر تو یہی آ رہا ہے

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Fri Jan 15, 2010 5:00 pm
by چاند بابو
رہنے بھی دو اب امریکہ تو پاکستان سے بہت دور ہے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Sat Jan 16, 2010 7:40 am
by رضی الدین قاضی
یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Sat Jan 16, 2010 9:39 am
by اعجازالحسینی
ہاں ! لیکن عملا ایسا نہیں ہے

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Sat Jan 16, 2010 6:41 pm
by رضی الدین قاضی
نا امیدی کفر ہے اعجاز بھائی۔

Re: لفظوں کا کھیل اور مقابلہ

Posted: Sat Jan 16, 2010 6:47 pm
by اسداللہ شاہ
اسلام زندہ باد