پانی پر چلنے کی ناقابل یقین ٹرک

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

پانی پر چلنے کی ناقابل یقین ٹرک

Post by شازل »

بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پانی پر چلنے کی ناقابل یقین ٹرک

Post by بلال احمد »

حیرت کدہ میں عمدہ اضافہ پر مشکور ہوں :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پانی پر چلنے کی ناقابل یقین ٹرک

Post by شازل »

شکریہ
لیکن کچھ اس کا جواز تو بتائیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پانی پر چلنے کی ناقابل یقین ٹرک

Post by چاند بابو »

اس کا ایک جواز تو ویڈیو ایڈیٹنگ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ جتنے لوگ اس ویڈیو میں نظر آ رہے ہیں وہ سب اس کے ساتھ کے لگتے ہیں۔
اس کا ایک بڑا ثبوت یہ ہے کہ جتنے لوگوں کی آوازیں ویڈیو میں سن رہی ہیں اتنے لوگ اصل میں ہیں نہیں اگر بعد میں ساؤنڈ ایفکٹ شامل کیئے جا سکتے ہیں تو ویڈیو ریکارڈنگ میں کچھ بھی کیا جا سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”