موت کا آرا

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

موت کا آرا

Post by شازل »

بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by بلال احمد »

زبردست :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:


ویسے شازل بھائی اس میں سچائی کتنی ہو سکتی ہے آپ کے خیال میں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by مدرس »

ایک فیصد بھی نہیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by علی عامر »

عمدہ انتخاب ہے۔شکریہ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by شازل »

سچائی نہیں لیکن پھر بھی نہایت ہی عمدہ ترین ٹرک ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by محمد شعیب »

Wawwwwwwwwwwww
Unbelievable
دیکھو بھائی
یہ ایک شعبدہ بازی ہے.
اس سے ملتے جلتے کرتب ہم نے اپنے اسکول میں مداریوں کو کرتے ہوئے خود دیکھا ہے.
اس سے تو سبق سیکھنا چاہئیے.
انبیاء علیھم السلام کے معجزات اور بزرگان دین دین کی کرامات بھی ما وراءالعقل ہوتی ہیں.
اور عقل کے غلام ان کے منکر ہوتے ہیں.یہ شعبدے باز ان کے خلاف حجت ہیں.
کہ جب ایک شعبدہ باز ایسے مافوق الفطرت کام کر سکتا ہے، تو کیا ان کا خالق (اللہ رب العزت) اپنے نیک بندوں کے ہاتھ سے کوئی ما فوق العقل کام نہیں دکھلا سکتا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا شکریہ۔
ویسے اس سے پہلے بھی اردونامہ پر یہ ویڈیو شئیر ہو چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: موت کا آرا

Post by شازل »

آوچ :(
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”