پہلے اور بعد میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
پہلے اور بعد میں
[center]
Before & After
[/center]
Before & After
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

Re: پہلے اور بعد میں
عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: Before & After
محمد شعیب wrote:بہت عمدہ
جزاک اللہ
شکریہ !!
الله يجزاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
بلال احمد wrote:عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
موضوع کی حوصلہ آفزائی اور عنوان کی تصحیح کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
واہ اضواء بہن
شیرنگ کے لیئے شکریہ
معذرت کے ساتھ:
بیوٹی پارلر میں جو بہنیں جاتی ہیں ان کی تصاویر ' پہلے اور بعد ' کی شیئر کر دیں تو ایسا ہی فرق شاید نظر آئے.
شیرنگ کے لیئے شکریہ
معذرت کے ساتھ:
بیوٹی پارلر میں جو بہنیں جاتی ہیں ان کی تصاویر ' پہلے اور بعد ' کی شیئر کر دیں تو ایسا ہی فرق شاید نظر آئے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
عتیق wrote:اچھا ہے
ماشاء اللہ
پسند کرنیکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
رضی الدین قاضی wrote:واہ اضواء بہن
شیرنگ کے لیئے شکریہ
معذرت کے ساتھ:
بیوٹی پارلر میں جو بہنیں جاتی ہیں ان کی تصاویر ' پہلے اور بعد ' کی شیئر کر دیں تو ایسا ہی فرق شاید نظر آئے.
آپکا بھی بہت بہت شکریہ
جی ہاں آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے موضوع کا موضوع بھی بن جائیگا اور
میرے پالر کا اشتہار بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
تو پھر کب شروع کر رہی ہیں یہ نیک کام{أضواء} wrote:جی ہاں آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے موضوع کا موضوع بھی بن جائیگا اور
میرے پالر کا اشتہار بھی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
رضی الدین قاضی wrote:
کیوں اتنا خوش ہو رہے ہو !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
بلال احمد wrote:تو پھر کب شروع کر رہی ہیں یہ نیک کام{أضواء} wrote:جی ہاں آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے موضوع کا موضوع بھی بن جائیگا اور
میرے پالر کا اشتہار بھی
اتنا زیادہ بھی خوش مت ہوئےمیں نے اب ارادہ بدل لیا ہے کچھہ وقت لگے گاسوچنے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:
کیوں اتنا خوش ہو رہے ہو !!!!!!
بہن چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیئے ترس رہا ہوں۔
اگر آپ کو میرا خوش ہونا پسند نہیں تو آج کے بعد میں کبھی اپنی خوشی کا اظہار نہیں کرونگا۔
Re: پہلے اور بعد میں
دیکھ لیا رضی بھائی کتنا دم خم ہے{أضواء} wrote: اتنا زیادہ بھی خوش مت ہوئےمیں نے اب ارادہ بدل لیا ہے کچھہ وقت لگے گاسوچنے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
یہ کیا کہہ دیئے ہیں آپنے رضی بھائی درصل میرا مقصد تھا کے آپ کی خوشی میںرضی الدین قاضی wrote: بہن چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیئے ترس رہا ہوں۔
اگر آپ کو میرا خوش ہونا پسند نہیں تو آج کے بعد میں کبھی اپنی خوشی کا اظہار نہیں کرونگا۔
کیا میں بھی شامل ہو سکتی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
{أضواء} wrote:یہ کیا کہہ دیئے ہیں آپنے رضی بھائی درصل میرا مقصد تھا کے آپ کی خوشی میںرضی الدین قاضی wrote: بہن چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیئے ترس رہا ہوں۔
اگر آپ کو میرا خوش ہونا پسند نہیں تو آج کے بعد میں کبھی اپنی خوشی کا اظہار نہیں کرونگا۔
کیا میں بھی شامل ہو سکتی
ضرور اضواء بہن
آپ کی خوشی میں ہی میری خوشی ہے۔
آپ خوش تو میں خوش۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
شکریہ بہت بہت شکریہ آپکا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
{أضواء} wrote:شکریہ بہت بہت شکریہ آپکا
بہن اور بھائی کے درمیان شکریہ کی کیا بات ہے۔