پہلے اور بعد میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
بہت خوب
لگتا ہے بہن کے گھر کا تمام فرنیچر نیا ہو گیا ہے۔
لگتا ہے بہن کے گھر کا تمام فرنیچر نیا ہو گیا ہے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: پہلے اور بعد میں
ان کو دیکھ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ میں اپنے گھر کا سارا سامان دوبارہ سے اوور حال کروائوں
مجھے لگتا ہے کہ آپ نے سالون چھوڑ کر لکڑی کی شاپ کا کنٹرول سمبھال لیا ہے
عمدہ شیئرنگ کے لیے مشکور ہوں
مجھے لگتا ہے کہ آپ نے سالون چھوڑ کر لکڑی کی شاپ کا کنٹرول سمبھال لیا ہے
عمدہ شیئرنگ کے لیے مشکور ہوں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
بلال احمد wrote: عمدہ شیئرنگ کے لیے مشکور ہوں
شکریہ !!!
آپکی بات ““لکڑی کی شاپ ““ پر سوچ جاری ہے شاید مستقبل میں یہ بھی کھول لوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: پہلے اور بعد میں
تو پھر میں اپنے گھر کی لکڑی کا سامان ٹھیک نہ کروائوں؟{أضواء} wrote: آپکی بات ““لکڑی کی شاپ ““ پر سوچ جاری ہے شاید مستقبل میں یہ بھی کھول لوں
آپ سے کروائوں گا تو تھوڑی سی رعائیت ہوجائے گی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
رعائیت کے بارے میں بھی سوچ لینگے پریشان مت ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
اضواء بہن بزنس میں یوں رعائیت دینے سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔
گھر آیئے رشتہ دار دوست احباب کو لاکھوں کا کھلاؤ مگر بزنس میں معمولی سی بھی رعائیت نا دیجیئے۔
گھر آیئے رشتہ دار دوست احباب کو لاکھوں کا کھلاؤ مگر بزنس میں معمولی سی بھی رعائیت نا دیجیئے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
بلکل صحیح کہا آپ نے میرا بھی یہ ہی اصول ہے
““ آج نقد کل ادھار ““
““ آج نقد کل ادھار ““
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: پہلے اور بعد میں
ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھارضی الدین قاضی wrote:اضواء بہن بزنس میں یوں رعائیت دینے سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔
ہماری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا
رضی بھائی کاش آپ میری فیور کرتے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: پہلے اور بعد میں
ہاں تو پیسے تو نقد ہی دوں گا نہ ٹینشن نہ لو{أضواء} wrote:““ آج نقد کل ادھار ““
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
رضی بھائی نے کام کی بات بتائی کسی کی بھی طرف نہیں ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
یہ بلال بھائی کام کی باتوں کو نظر انداز کیوں کرتے ہیں؟
پہلے تو یہ ایسے نہ تھے،
بعد میں یہ ایسے بن گئے۔
پہلے تو یہ ایسے نہ تھے،
بعد میں یہ ایسے بن گئے۔
Re: پہلے اور بعد میں
اس میں کام کی بات تو بتائیں ؟
میں نے اتنا کام کروانا تھا اور آپ نے رعائیت ہی ختم کروا دی
اب میں کسی اور کو تلاش کروں گا
میں نے اتنا کام کروانا تھا اور آپ نے رعائیت ہی ختم کروا دی
اب میں کسی اور کو تلاش کروں گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
یہ کام کی بات کی بلال بھائی نے۔
Re: پہلے اور بعد میں
کون سی رعائیت والی یا تلاش والی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پہلے اور بعد میں
تلاش والی۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: پہلے اور بعد میں
دیکھا رضی بھائی لوگ ہم پر ہنس رہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہلے اور بعد میں
ہنس نہیں رہے بلکہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]