ارے سائز تو دیکھو.......

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=WpGmgsotR_k[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

چاند بھائی کے ولیمہ کے لیئے اسی بندے کو آرڈر دیا جا سکتا ہے۔ :rofl:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by چاند بابو »

ارے واہ یعنی گھر بھر کے لئے ایک روٹی ہی کافی رہے گی۔

اور پورے دعوتِ ولیمہ کے لئے بیس پچیس کافی ہوں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by اضواء »

گھر بھر کی بات کر رہے آپ میں تو سمجھی کے پورے قبیلے کے لئے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

چاند بھائی کے ولیمہ کے لیئے اسی بندے کو آرڈر دیا جا سکتا ہے۔ :rofl:
مطلب پھر میں اس کا کیپشن تبدیل کر کے چاند بھائی کی شادی کی تیاری رکھ دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی کی شادی سے متعلق ایک نیا دھاگہ ہی کھول دیجیئے بلال بھائی۔ :D
v_v_f
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی کی شادی سے متعلق ایک نیا دھاگہ ہی کھول دیجیئے بلال بھائی۔ :D
v_v_f
رضی بھائی چاند بھائی نے مجھے ایک سیکنڈ سے پہلے ادھر سے دفع کر دینا ہے اگر میں نے ایسا کیا.

اگر آپ گارنٹی دیتے ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں. بتائیں دیتے ہیں گارنٹی؟ ]:) ]:) ]:) ]:)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by چاند بابو »

یہ ہوئی نا سمجھداروں والی بات۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

ممکن ہے گارنٹی مل ہی جائے :P :P :P :P :P :P :P :P


وہ کہتے ہیں نہ بکری کا بچہ کب تک خیر منائے گا :geek: :geek: :geek: :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:
رضی الدین قاضی wrote:چاند بھائی کی شادی سے متعلق ایک نیا دھاگہ ہی کھول دیجیئے بلال بھائی۔ :D
v_v_f
رضی بھائی چاند بھائی نے مجھے ایک سیکنڈ سے پہلے ادھر سے دفع کر دینا ہے اگر میں نے ایسا کیا.

اگر آپ گارنٹی دیتے ہیں تو میں شروع کردیتا ہوں. بتائیں دیتے ہیں گارنٹی؟ ]:) ]:) ]:) ]:)

بلال بھائی میں نے تو سنا تھا پٹھان کے دل میں کوئی بات آ جائے تو کر گذرتے ہیں.
کسی سے گارنٹی نہیں چاہتے.
اب آپ کو ثابت کرنا ہے آپ پٹھان ہیں یا نہیں. :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:یہ ہوئی نا سمجھداروں والی بات۔ :D


واہ چاند بھائی دوسروں کی سمجھداری آپ جلد سمجھتے ہیں لیکن آپ کب تک نا سمجھ بننے کا دھونگ کرتے رہیں گے؟ :tmi:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی میں نے تو سنا تھا پٹھان کے دل میں کوئی بات آ جائے تو کر گذرتے ہیں.
کسی سے گارنٹی نہیں چاہتے.
اب آپ کو ثابت کرنا ہے آپ پٹھان ہیں یا نہیں. :D
محترم رضی بھائی آپسے کس نے کہا کہ میں پٹھان ہوں؟ ویسے تو ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں. پتہ نہیں یہ کونسے لوگ ہیں جو ہمیں علیحدہ علیحدہ کر رہے ہیں.

خیر میں پٹھان تو نہیں ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں دفع ہو گیا تو پھر میں دوبارہ بھرتی ہونا پڑے گا جو کہ پھر سے 0سے سٹارٹ کرنے والی بات ہے :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
اور مسئلہ یہ ہے کہ آپ بھائیوں کی جدائی برداشت نہ کر پائوں گا ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(

آپ چاند بھائی کے کان کھینچ کر اجازت دلوائیے نا پھر دیکھئے کہ سب کیسے لکھتے ہیں اور چاند بھائی کے کان کھینچتے ہیں :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by عتیق »

[center]چاند بھائی میں آپ کے ساتھ ہہہہہہہوں[/center]


سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں








:!: اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں :!:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:
رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی میں نے تو سنا تھا پٹھان کے دل میں کوئی بات آ جائے تو کر گذرتے ہیں.
کسی سے گارنٹی نہیں چاہتے.
اب آپ کو ثابت کرنا ہے آپ پٹھان ہیں یا نہیں. :D
محترم رضی بھائی آپسے کس نے کہا کہ میں پٹھان ہوں؟ ویسے تو ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں. پتہ نہیں یہ کونسے لوگ ہیں جو ہمیں علیحدہ علیحدہ کر رہے ہیں.

خیر میں پٹھان تو نہیں ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر میں دفع ہو گیا تو پھر میں دوبارہ بھرتی ہونا پڑے گا جو کہ پھر سے 0سے سٹارٹ کرنے والی بات ہے :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
اور مسئلہ یہ ہے کہ آپ بھائیوں کی جدائی برداشت نہ کر پائوں گا ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(

آپ چاند بھائی کے کان کھینچ کر اجازت دلوائیے نا پھر دیکھئے کہ سب کیسے لکھتے ہیں اور چاند بھائی کے کان کھینچتے ہیں :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بلال بھائی اپنے ایک بھائی بوڑھا ہو نے جا رہا ہے۔اس کی شادی کی فکر کرنا کان کھیچنے والی بات تو نہیں ہے۔
چلیئے مان لیا آپ پٹھان نہیں ہے لیکن ایک بھائی کے ناطے اپنے بھائی کو بوڑھا ہوتے ہوئے آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

عتیق wrote:[center]چاند بھائی میں آپ کے ساتھ ہہہہہہہوں[/center]


سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں








:!: اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں :!:


عتیق بھائی کیا آپ کنواروں کی جماعت کے پریسڈنٹ ہو جو چاند بھائی کے ساتھ ہو۔
:rofl: :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی اپنے ایک بھائی بوڑھا ہو نے جا رہا ہے۔اس کی شادی کی فکر کرنا کان کھیچنے والی بات تو نہیں ہے۔
چلیئے مان لیا آپ پٹھان نہیں ہے لیکن ایک بھائی کے ناطے اپنے بھائی کو بوڑھا ہوتے ہوئے آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
جی میں تو آپکے ساتھ 100فیصد متفق ہوں. بس تو پھر تلاش شروع کریں چاندنی کے لیے. اگر وہ نہ بھی مانے تو زبردستی منا لیں گے "ڈنڈے کے زور پر" :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:[center]چاند بھائی میں آپ کے ساتھ ہہہہہہہوں[/center]
سب آپ کا کان کھینچنے کی بات کر رہے ہیں
:!: اجازت کے لیے پٹا رہا ہوں :!:
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

دیکھیں کیسا زمانہ آگیا ہے. لوگ منہ پر ہی کہہ کر الو بنارہے ہیں :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارے سائز تو دیکھو.......

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:
رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی اپنے ایک بھائی بوڑھا ہو نے جا رہا ہے۔اس کی شادی کی فکر کرنا کان کھیچنے والی بات تو نہیں ہے۔
چلیئے مان لیا آپ پٹھان نہیں ہے لیکن ایک بھائی کے ناطے اپنے بھائی کو بوڑھا ہوتے ہوئے آپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
جی میں تو آپکے ساتھ 100فیصد متفق ہوں. بس تو پھر تلاش شروع کریں چاندنی کے لیے. اگر وہ نہ بھی مانے تو زبردستی منا لیں گے "ڈنڈے کے زور پر" :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:


نیکی اور پوچھ پوچھ

اردو نامہ پر ہی اشتہار لگاتےہیں۔
کیا خیال ہے آپ کا؟
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”