عظیم پاکستانی لوگ، جو قابل قدر ہیں

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

عظیم پاکستانی لوگ، جو قابل قدر ہیں

Post by علی خان »

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عظیم پاکستانی لوگ، جو قابل قدر ہیں

Post by بلال احمد »

معلومات کے لیے شکریہ.

اشفاق بھائی پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں‌ہے لیکن حکومت کو استعمال کرنا نہیں آتا اور اس طرح پتہ نہیں کتنا ہی ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے. دوسرا بیرونی طاقتیں یا تو ایسے ٹیلنٹ کو اپنی طرف مائل کر لیتی ہیں یا پھر ایسے ماحول پیدا کر دیتی ہیں کہ یہ ہنر و فن ضائع ہوجاتا ہے. اگر حکومت ساتھ دے اور اپنے ملک میں ہنرمند افراد کو ترویج وترقی دے تو پاکستان دنیا کا نمبر 1ملک بن سکتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عظیم پاکستانی لوگ، جو قابل قدر ہیں

Post by چاند بابو »

میں بلال بھیا کی بات کی تصدیق کرتا ہوں۔
ایسے بے شمار نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں لیکن افسوس یہ اثاثہ ہمارے اپنے ہاتھوں ضائع ہو رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”